مرد کےساتھ ایک کام کرلیتی ہے
عادتیں چار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں ۔عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں۔ وہ چوبیس کی تھی اور اس نے شناختی کارڈ پر اپنی عمر بیس لکھوا کرکائنات کوچار برس چھوٹا کردیا ہے۔ جو باکردار ہواس کو سیانی کون کہتا ہے کسی مزدر کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے… Read More »