حمل کو ضائع کرنے کا گھریلو ٹوٹکہ

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو اپنے مالی حالات کی وجہ سے اپنی پرگننسی کو افورڈ نہیں کرسکتے وقفہ ڈالتے ہیں یا وقفہ ڈالنے والی میڈیسن استعمال کر چکے ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات میڈیسن دھوکہ دے جاتی ہیں غلطی کی وجہ سے حمل ٹھہر جاتا ہے ۔کچھ لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے پہلے ایک یا دو بچے ہوتے ہیں وہ سارے آپریشنز کے ساتھ ہوئے ہوں تو وہ بھی نہیں چاہتے کہ ہم بچہ پیدا کریں لیکن غلطی کی وجہ سے چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے حمل ٹھہر جاتا ہے تو ان کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ لوگ جو حمل کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔اور ان کے پاس مالی حالت اجازت نہیں دیتے کہ وہ کوئی مہنگی میڈیسن لے لیں یا کسی ڈاکٹر کو دکھائیں

اور پریگنینسی لینا بھی ان کے لئے مشکل ہوتی ہے اور کچھ غیر شادی شدہ لڑکیا ں جو اپنی غلطی کی وجہ سے پریگنینٹ ہوجاتی ہیں اور بعد میں ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے شرمندگی تو کیا اور بھی بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے نہ کہیں جاسکتی ہے نہ گھر میں کسی کو بتا سکتی ہیں اگر کہیں سے کوئی دوائی مل بھی جائے تو ہوتا یہ ہے اگر آپ کو کہیں سے پریگنینسی ویسٹ کرنے کی دوائی مل بھی جائے تو اس کا یہی ہوتا ہے آپ میڈیسن استعمال کرتے ہیں آپ کو خون آنا شروع ہوجاتا ہے آپ مطمئن ہوجاتےہیں کہ بلیڈنگ ہوگئی ہے توپریگنینسی بھی ضائع ہوگئی ہوگی لیکن کچھ دنوں بعد جب آپ ٹیسٹ کرواتے ہیں تو پھر پریگنینسی پازیٹو آجاتا ہے۔

توپھر آپ کے لئے دوبارہ سے مشکل کھڑی ہوجاتی ہے تو قارئین:میڈیسن استعمال کرنے سے جو خون آتا ہے صرف خون کا آنا اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی پریگنینسی بھی ختم ہوگئی تو آپ کو چاہئے کہ آپ ایسا حل کریں تا کہ حمل مکمل طور پر ضائع ہوجائے ۔نسخہ نوٹ کیجئے۔ایک کلو دودھ لیجئے۔بھینس کا خالص دودھ ہونا چاہئے۔اس کے اندر تقریبا پانچ عدد چھوارے گٹھلیاں نکال کر شامل کیجئے ۔اس کے بعد اس کے اندر کشمش تقریبا آدھی مٹھی ڈال دیجئے۔اس کے بعد اس کے اندر تقریبا آدھی چھٹانک کاجو بریک گرینڈ کر کے کسی گرینڈر میں اس کے اندر ڈال دیجئے اور دودھ کو تب تک ہلکی آنچ پر ابالنا ہے جب تک بالکل گاڑھا نہ ہو جائے اگر دود ھ کے تین کپ بنتے ہیں تو جب وہ ڈیڑھ کپ رہ جائے تو اسے اتار لیجئے اور ٹھنڈا کر لیجئے لیکن نیم گرم ہونا چاہئے۔

پھر اسے رات سونے سے پہلے پی لیجئے۔ایک بات کا خیال رکھئے ایسا عمل کرنے سے پہلے آپ کا پیٹ خالی ہونا چاہئے یا اگر آپ کھانا کھا چکے یا کھانا کھانا چاہتے ہیں تو کھانا تھوڑا کھائیے تا کہ آپ کو پتہ ہو کہ بعد میں یہ نسخہ استعمال کرنا ہے اس لئے اگر آپ یہ نسخہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو تھوڑا کھانا کھانا چاہئے۔ اگر آپ تھوڑا کھانا کھاتےہیں تو کھانے کے تقریبا ایک گھنٹہ بعد یہ نسخہ استعمال کیجئے۔یہ نسخہ ایک دفعہ رات سونے سے پہلے کرنا ہے پھر ایک دفعہ صبح کرنا ہے تو پھر اگلی شام بھی ایک دفعہ کرنا ہے یہ آپ کو تین دفعہ کرنا ہوگا اس کے ساتھ ایک ہفتہ سے لے کر 2 مہینہ تک کا حمل ضائع ہوسکتا ہے۔تو یہ تین دفعہ کرنے سے ہی ختم ہوجائے گا اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ آپ کو کوئی تکلیف بخار متلی وغیرہ بھی نہیں ہوگی اور کسی کو کچھ پتہ بھی نہیں چلے گا اور آسانی سے حمل ضائع ہوجائے گا بغیر کسی خرچے کے۔شکریہ

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں