سارے جسم کو چمکدار اور گورا چٹا کریں وہ بھی 10 منٹ میں

بہت ہی زبر دست ریمیڈی تحریر کی جارہی ہے کہ آپ اپنی فل باڈی کو کیسے چمکدار بنا سکتے ہیں ایک دم سے گوری جلد ہو جائے گی اگر یہ ریمیڈی استعمال کریں گے تو اسی وقت وائٹننگ افیکٹ محسوس ہو گااس کو نہانے سے پہلے اپنی پوری باڈی پر مساج کر لیجئے تو آپ کی باڈی ایک دم چمکدار لگنا شروع ہوجائے گی فل باڈی کے علاوہ جہاں مرضی آپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن چہرے پر استعمال نہیں کرسکتے ۔بیکنگ سوڈا لیجئے یارہے کہ بیکنگ پاؤڈر نہیں لینا۔اور شہد لیجئے ،ایک چمچ شہد ایک باؤل میں ڈالئے اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا شامل کیجئے۔

اور اچھے طریقے سے مکس کیجئے ،مکسنگ اچھے طریقے سے کرنی ہے تا کہ بیکنگ سوڈا اچھی طرح حل کیجئے ۔تھوڑی دیر چھوڑ دیجئے اور پھر اپنے جسم پر لگا کر اچھی طرح مساج کیجئے چار سے پانچ منٹ ہلکے ہاتھو سے مساج کرتے رہئے اگر مساج نہیں ہوتا تو بس اس کا لیپ کر لیجئے ۔کچھ دیر اس کو اپنے جسم پر لگا رہنے دیجئے چار سے پانچ منٹ بعد آپ نے نہا لینا انشاءاللہ بہت زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔شکریہ۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں