ایک سے پندرہ شعبان تک کبھی بھی اس دعا کو صرف ایک بار اس طرح سے پڑھ لیں

لے کر آیا ہوں پھر سے آپ کے لیے ایک بہت ہی بہترین سا وظیفہ جس میں انشاء اللہ شعبان کے ایک تاریخ سے پندرہ تاریخ تک پڑھے جانے والے صرف ایک ہی مرتبہ یہ عمل کر نا ہے پڑھے جانے والے اس دعا کو کے بارے میں بتاؤں گا انشاء اللہ اس دعا کو پڑھنے

پر آپ کے تمام مسئلے تمام غم اور ہر معاملات میں آسانی ہو گی اور کمزوری بھی دور ہو جا ئے گی اور جس طرح کی بھی ہو ہر وسائل ہر مسائل میں اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہو گی۔ اسی طرح آپ کو بہت زیادہ رزق بھی عطا ہو گا اور آپ کا کوئی ذریعہ ِ معاش بھی بن جا ئے گا اللہ سے امید ہے کہ اس دعا کے پڑھنے پر اللہ آپ کے لیے رحمت کا دروازہ کھولے گا ہر طرح کی تکلیف اور ہر طرح کا غم انشاء اللہ اس دعا کے پڑھنے سے وہ دور ہو جا ئیں گے۔

دعا پڑھنے کا طریقہ بتا دیتا ہوں اس دعا کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک شعبان سے پندرہ شعبان تک یعنی کہ شبِ برات کا دن ختم ہونے پر جب سورج نکل جا تا ہے اس سے پہلے پہلے آپ اس کو کبھی بھی سو مرتبہ پڑھ سکتے ہیں

اور وہ بھی آپ کو ایک ہی بیٹھک میں سو مرتبہ پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد اس میں تو تمام دعا موجود ہے لیکن پھر بھی تھوڑی بہت دعا اللہ تعالیٰ سے کر نی ہے کہ وہ آپ کے رزق میں کشادگی عطا فر ما ئے اور آپ کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں۔ اور جب بھی اس کو پڑھیں تو دل کو حاضر رکھنا ہے اور یہ سوچنا ہے۔

کہ میں ہوں اور اللہ ہے ہمارے درمیان اور کوئی بھی نہیں ہے غلط خیا لات اور دنیاوی خیا لات بالکل نہ لا ئیں جس چیز کی ضرورت ہو۔ اسی چیز کو دماغ میں لا ئیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے رو رو کر ذکر کریں دعا کر یں انشاء اللہ دعا ضرور قبول ہو گی

ایک شعبان سے پندرہ شعبان کے درمیان صرف سو مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک ہی بیٹھک میں پڑھنا ہے آپ چاہے ایک تاریخ کو پڑھیں بھلے پانچ تاریخ کو پڑھیں۔ دس تاریخ کو پڑھیں یا بارہ تیرہ پندرہ تاریخ کو پڑھیں کسی بھی تاریخ کو پڑھیں لیکن ایک ہی مرتبہ کر نا ہے۔

یہ عمل اور وہ دعا ہے یہ: اللھم یا فارج الھم وکا شف الغم فرج ھمی ویسر امری وارحم ضعفی وقلۃ حیلتی وارزقنی من حیث لا احتسب یا رب العلمیناس دعا کو آپ نے سو مر تبہ پڑھنا ہے کسی بھی دن آپ پڑھ سکتے ہیں انشاء اللہ امید ہے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز حاجت کو پوری عطا فر ما ئے گا اس کے ساتھ جب آپ یہ عمل شروع کر یں تو تین مرتبہ درودِ پاک پڑھ لیں اورجب آپ یہ عمل ختم کر یں تب بھی تین بار درودِ پاک پڑھ لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں