انسان کی جب روح نکلتی ہے توابلیس اس کےکان میں کیا کہتا ہے ؟

جب روح نکلتی ہے توانسان کامنہ کھل جاتاہے. ہونٹ کسی بھی قیمت پرآپس میں چپکے ہوہے رہ نہیں سکتے. روح پیرکوکھینچتی ہوئی اوپرکی طرف آتی ہے. جب پھپڑوں اوردل تک روح کھینچ لی جاتی ہے. اور انسان کی سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے. یہ وہ وقت ہوتاہے.جب چند لمحوں میں انسان شیطان اورفرشتوں کودنیا میں اپنے
سامنے دیکھتا ہے. ایک طرف ابلیس اس کےکان میں کچھ مشورے دیتا ہے.

تودوسری طرف اسکی زبان اسکےعمل کےمطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے. اگر انسان نیک ہوتواسکا دماغ. اسکی زبان کو کلمہ شہادت کی ہدایت دیتاہے.اگرانسان کافرہوبد دین مشرک یا دنیا پرست ہوتا ہے .تو اسکا دماغ کنفیوژن اورایک عجیب ھیبت کاشکارہوکر.شیطان کےمشورے کی پیروی کرتا ہے. اور بہت ہی مشکل سے کچھ الفاظ زبان سے ادا کرنیکی بھرپورکوشش کرتاہے.یہ سب اتنی تیزی سے ہوتا ہے.
موت
کہ دماغ کودنیا کی فضول باتوں کوسوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا.انسان کی روح نکلتے ہوئے ایک زبردست تکلیف زھن محسوس کرتاہے. لیکن تڑپ نہیں پاتا کیونکہ دماغ کوچھوڑکرباقی جسم کی روح اسکے حلق میں اکٹھی ہوجاتی ہے.اورجسم ایک گوشت کےبےجان لوتھڑے کی طرح پڑاہواہوتاہے.جس میں کوہی حرکت کی گنجاہش نہیں رھتی.آخرمیں دماغ کی روح بھی کھینچ لی جاتی ہے. آنکھیں روح کولےجاتےہوے دیکھتی ہیں.

اسلیے کہ آنکھوں کی پتلیاں اوپرچڑھ جاتی ہیں. یاجس سمت فرشتہ روح قبض کرکےجاتاہے .اس سمت کی طرف ہوتی ہی اسکےبعدانسان کی زندگی کاسفرشروع ہوتاہے.جس میں روح تکلیفوں کےتہہ خانوں سےلےکر آرام کےمحلات کی آہٹ محسوس کرنےلگتی ہے.جیساکہ اس سےوعدہ کیا گیا ہے. جودنیاسے گیاواپس کبھی لوٹانہی صرف اس لیےکہ کیونکہ.
اسکی روح عالم اے برزخ کاانتظارکررھی ہوتی ہے.جس میں اسک اٹھکانا دے دیا جاےگا.

اس دنیا میں محسوس ہونے والی طویل مدت ان روحوں کے لیے چند سیکنڈز سے زیادہ نہیں ہوگی. یہاں تک کہ اگرکوہی آج سے کروڑوں سال پہلے ہی کیوں نہ مرچکا ہو مومن کی. روح اس طرح کھینچ لی جاتی ہے .جیسے آٹےسےبال نکالاجاتاہے. گناہ گار کی روح خارداردرخت پرپڑے سوتی کپڑے کی طرف کھینچی جاتی ہے. اللہ سبحانه وتعالی ھم سبکو موت کے وقت کلمہ نصیب فرماکرآسانی کیساتھ روح قبض فرما. اور موت کے تمام لمحات کو اپنی رحمت کے ساتھ آسان بنا

Sharing is caring!

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *