خون پیدا کرنے کی مشین خون چہرے پرنظر آئیگا یقین نہ آئے تو دیکھ لیں

جسم میں خون کی کمی کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہے جس کیوجہ سے لوگ ہر وقت سستی او ر کاہلی کا شکار رہتے ہیں ۔جسم میں خون کے سرخ ذرات کا تعداد میں کم ہوجانا خون کی کمی کہلاتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ جسم میں آئرن کی کمی ہے

آج ہم آپ کو ایسی چیز کے متعلق بتانے جارہے ہیں جس کو جسم میں خون پیدا کرنے کی مشین کہا جاتا ہے ۔ایک معمولی اور سستی چیز کے اتنے زبردست فائدے ہیں کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ کشمش غذائیت اور توانائی کے خزانوں سے بھرپور ہے کشمش کا استعمال اچھے سے اچھے گوشت اور اعلیٰ ترین پروٹینز اور وٹامنز والی غذاؤں سے بھی بہتر ثابت ہوتا ہے ۔

جسم میں تازہ خون پیدا کرنے کیلئے کشمش کو کتنی مقدار میں کھانا چاہیے گرم اور سرد مذاج کے لوگوں کو کشمش کیسے استعمال کرنی چاہیے ۔یہ حقیقت ہے کہ طبی نقطہ نظر سے کشمش بدن کو طاقت دینے کے ایسے ایسے حیران کن جوہر پوشیدہ ہیں جن کے سامنے بہت سی دوائیاں بھی اہمیت نہیں رکھتیں۔

قدرت کے اس کیپسو ل میں مندرجہ قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں آئرن کیلشیم پوٹاشیم کاربوہائیڈریٹ فائبر شوگر وٹامن بی 6،میگنشیم اور انٹی آکسیڈنٹ ۔کشمش میں موجود آئرن کی بدولت ہی جسم میں صاف خون پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ آئرن نیند نہ آنے یا بے خوابہ کے عارضے سے بھی نجات دیتا ہے

اور نیند کو بھرپور بناتا ہے ۔ کشمش بلیڈ پریشر کو معمو ل پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ خاص طور پر پوٹاشیم خون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہے اور گردوں کی پتھری کے خطرے کو کم کرتا ہے ۔ کشمش میں موجود کیلشیم ہڈیوں اور دانتوں کی مظبوطی کو برقرار رکھتا ہے

اور آئرن کو جسم میں جذب کرنے مدد دیتا ہے ۔کشمش میں موجود میگنشیم اور پوٹاشیم معدے کی تزابیت میں کمی لاتے ہیں معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنےسے جلد کے امراض اور امراض قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ کشمش میں موجود انٹی آکسیڈنٹ وائرل انفیکشن سے محفوظ رکھتے ہیں

کشمش فائبر سے بھرپور ہونے کیوجہ سے قبض کی شکایت نہیں ہوتی اور معدہ دوگناہ تیزی سے کام کرتا ہے جن بچوں کو منہ اور ہلک میں چھالے پڑجاتے ہیں ان کیلئے بھی کشمش انتہائی مفید ہے ۔ جسم میں تازہ خون پیدا کرنے کیلئے گرم مزاج افراد رات کو آٹھ سے دس دانے کشمش بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں سرد مزاج افراد بغیر بھگوئے ہی استعمال کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ کمزور افراد جو جسم کو موٹا کرنا چاہتے ہیں وہ یہ نسخہ استعمال کریں سبز کشمش 3تولے ،میٹھے بادام 12عدد پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ بادام چھیل کر دودھ کیساتھ استعمال کریں جسم کی کمزوری ختم ہوجائیگی ۔ جسم موٹا ہوجائیگی بھوک بڑھ جائیگی یہ نسخہ ایک مہینہ لگاتار استعمال کریں ۔شوگر کے مریض کشمش کا استعمال احتیاط کریں یا معالج سے مشورہ کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جو بھی مسئلہ ہے آفاقہ ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں