بیکنگ سوڈا میں کچن کی یہ عام سی چیز ملا کر لگائیں صرف 3بار کے استعمال سے چہرے اور جسم کے فالتو بال ختم

خواتین کا بڑا مسئلہ چہرے اور جسم پر موجود فالتو بال ہیں باوجود کافی کوششوں کے یہ غیرضروری بال ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے ۔اسی لیے آج آپ کو فالتو بالوں کو ختم کرنے کے بارے میں بتائیں گے ۔بیکنگ سوڈا کچن کی یہ عام سی چیز ملائی تین سے چار بار کے استعمال سے جسم اور چہرے پر موجود فالتوبال انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے ۔

ہم آپ کو ہیئر ریموول ہوم ریمڈی کو اس کو تیار کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں اس ہیئر ریمونگ ریمڈی کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے لیں اور اس میں دو سے تین چمچ پانی ڈالیں ۔سادہ پانی آپ نے لینا ہے پھر آپ نے اس میں بیکنگ سوڈا ایک چمچ ڈالنا ہے ۔

اس کو میٹھا سوڈا بھی کہتے ہیں میٹھا سوڈا سکن کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتا ہے کھانے پکانے اور صحت کے علاو ہ اس کے حسن کے متعلق بھی بے شمار فوائد ہیں یہ غیر ضروری بالوں کی جڑیں کمزور کرکے انہیں ہمیشہ کیلئے ختم کردیتا ہے ۔ 2

آپ نے بیکنگ سوڈا کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں یہ ایک کریم بن جائیگی آپ نے بیکنگ پاؤڈر نہیں لینا بیکنگ سوڈا لینا ہے ۔آپ نے چہرے یا جسم کے جس حصے کے بھی آپ نے غیر ضروری بال ختم کرنے ہوں روئی کی مدد سے مکسچر اچھی طرح لگائیں۔

جب سکن خشک ہونے لگے تو اس کو دوبارہ لگائیں جب آپ دیکھیں آپکی سکن خشک ہورہی ہے تو ایک مرتبہ پھر روئی کوآپ اس بیکنگ سوڈا کے پانی میں بھگوئیں اور اپنی جسم پر لگائیں۔ جب یہ ہلکا سا گیلا ہو تو بیسن لے لیں اسے اپنی سکن پر اچھی طرح ذرا سخت ہاتھوں سے آپ نے ملنا ہے ۔

اس کو رگڑ رگڑ کر اتاریں اس طرح رگڑنے سے فالتو غیر ضروری بال ہیں انکی جڑیں کمزور ہوجائیں گی ۔ ناصرف غیر ضروری بالوں کا خاتمہ ہوگا آپ کی سکن کا کلر بھی بہت فیئر ہوجائیگا ۔ یہ عمل آپ اپنے چہرے پر کریں اتنے سخت ہاتھ استعمال نہ کریں باق جسم کے کسی حصے پر آپ استعمال کریں تو سخت ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کر اُتاریں ۔

انشاء اللہ تین سے چار بار کے استعمال سے ہی غیر ضروری بال ختم ہونا شروع ہوجائیں گے اور آپ کو کسی ہیئر ریموور کریم استعمال کرنے کی ضرور نہیں رہے گی ۔ جب آپ مکسچر رگڑ رگڑ کر اتار دیں تو اپنی سکن سادہ پانی سے صاف کرلیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال اُتر جائیں گے اور آپ کی سکن بہت ملائم ہوجائیگی ۔یہ ریمڈی استعمال کرنے سے گارنٹی ہے کہ آپ کے غیر ضروری بال ختم ہوجائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں