طاقت کا خزانہ کھجوور اور شہد کی اصلی یونانی معجون

مردانہ طاقت کا خزانہ ، نامرد انسان کو مستقل ایک ماہ تک کے استعمال سے اس کی نامردی کی شکایت مکمل طور پر دور ہوجائیگی ذکاوت حس،احتلام اور جریان جیسی بیماریوں کو دور کرنے میں بھی بہت فائدہ رکھتا ہے مردانہ کمزوری اور مادہ تولید کو گاڑھا کرکے آپ کی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ ذہن کو طاقت دے کر نظر کو تیز کرتا ہے ۔یہ نسخہ ہر طرح مردانہ امراض کیلئے اپنی مثال آپ ہے اس کے بیشمار فائدے ہیں ۔آپ اس نسخہ کو کسی کو بھی استعمال کرواسکتے ہیں۔عصو تناسل کو سیدھا کرکے اس میں بے حد قوت بھرتاہے۔

جوکہ آپ کے جذباتی لمحات کو قیمتی بنانے میں مدد دیتے ہیں۔کھجور اور شہد کے فوائد سے کون واقف نہیں دنیائے طب میں کتابیں ان کے فوائد سے بھری پڑی ہیں طب نبوی میں بھی شہد اور کھجور کو بنیادی اہمیت حاصل ہے

۔آج جو کھجور اور شہد سے تیار کردہ یونانی معجون کا نسخہ میں آپ کی خدمت میں پیش کرنے جارہا ہوں یوں سمجھ لیں یہ مردانہ طاقت کا سمندر اور کمزور جسموں کیلئے ایک تحفہ ہے ۔یونانی معجون کانسخہ یہ ہے کھجور اعلیٰ ایک پاؤ،شہد اصلی 100گرام ،کالی مرچ ،5دانے ۔

ایک پاؤ اعلیٰ قسم کی کھجور لے کر اُس کو گرینڈ کرکے پیسٹ بنالیں اگر گرینڈ نہیں کرسکتے تو گھٹلیاں نکال کر اچھی طرح کوٹ لیں 5 دانے کالی مرچ کا پاؤڈر بنا کر اس میں شامل کردیں اب سو گرام خالص شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں

آپ کی یونانی معجون تیار ہے کسی مرتبان یا جار میں محفوظ کرلیں صبح نہار منہ دو چمچ نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ کھائیں تین دن کے استعمال کے بعد آپ اپنے جسم میں نئی جوانی اور جوش محسوس کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں