کرونا سے بڑی بیماری کا انکشاف سردیوں میں کینو مالٹے کے بعد یہ چیز کھانے سے موت واقع ہوجاتی ہے

یہ اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے کہ سرد موسم میں مالٹے اور کنوں جیسا ٹھنڈا پھل پیدا فرما رکھا ہے ۔ گرم موسم میں آم جیسا لذیذ پھل پیدا فرماتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسانی غذا کو متوازن بنانے کیلئے سرد موسم میں مالٹا پیدا فرمایا بعض لوگ اس کا استعمال کرتے ہی نہیں یا بہت کم کرتے ہیں

۔آج ہم آپکو مالٹے کے فوائد بتانے جارہے ہیں ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ کینوں کے استعمال میں کیا احتیاط ضروری ہے ۔ ایک مالٹے سے کیا کیا فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ مالٹا کھانے سے فوائد حاصل ہوتے ہیں آپ کو جان کر اور بھی زیادہ حیرانگی ہوگی

کہ مالٹے کا چھلکا بھی اپنے اندر بے شمار فوائد لیے ہوئے ہے ۔ سردیوں کے موسم ہر کوئی چائے یخنی اور سوپ کے مزے لینے کیلئے گھر سے نکلتا ہی ہے تاکہ اپنے بدن کو حرارت پہنچا سکے ۔ لیکن سردیوں کے موسم میں دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے یا کنوں کھانے کا جو مزہ ہے اس کا کیا ہی کہنا ہے

۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مالٹے میں وٹامن سی بکثرت موجود ہوتا ہے اس میں میگنیشیم پوٹاشیم فاسفورس موجود ہوتے ہیں یہ یقیناً ہماری صحت کیلئے بہت مفید غذا ہے اسے ہر عمر کے افراد کھاسکتے ہیں خواتین کیلئے اس کا استعمال انتہائی ضروری ہے

اگر خواتین روزانہ ایک مالٹے کا استعمال کریں تو ان کا چہرہ چھائیوں داغ دھبوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ مالٹے کے چھلکے میں کیا فائدے ہیں اس کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ مالٹے کے چھلکے کے فوائد الگ ہیں ۔مالٹے کا جوس پینے سے عمر بڑھتی ہے مالٹے کا جوس چہرے کی رنگت نکھارتا ہے مالٹا کھانے سے بدن چست ہوجاتاہے

۔ دل ودماغ کو راحت بخشتا ہے ۔ مالٹا بھوک بڑھاتا ہے مالٹا تھکاوٹ کو دور کرتا ہے مالٹا تیزابیت کو ختم کرتا ہے مالٹا کولیسٹرول کو نارمل رکھتا ہے یاد رہے کہ ذیابیطس کے مریض عام طور پر پھلوں کا استعمال کم کرتے ہیں کیونکہ چینی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے مالٹے میں کم مٹھاس ہونے کیوجہ سے ذیابیطس کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مالٹے کا چھلکا جس قدر پتلا ہوگا

اسی قدر غذائی اجزاء سے مؤثر ہوگا اور ذائقہ بھی اچھا ہوگا ۔ مالٹے کے چھلکے میں فائبر وافر مقدار میں ہوتا ۔ فائبر انسانی معدے کیلئے انتہائی عام ہے کیونکہ یہ معدے جملا امراض سے نجات دلاتا ہے مالٹے فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں۔

اگر آپ قبض یا معدے کے السر کی پریشانی سے دوچار ہیں آج ہی اسے مالٹے کھانے کا تہیہ کرلیں اور معدے کو مضبوط بنا لیں مالٹے کے چھلکے کا مربع تیار کیا جاتا ہے جو بہت لذیز ہوتا ہے ۔یہ مربع دل کی گھبراہٹ اعصابی کمزوری اور نظام انہضام کی کمزوری دوری کرتا ہے

اس کے چھلکے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے سکھا لیں تو چاولوں کو خوشبودار بنا سکتا ہے ہمارے ہاں گھروں میں انہیں اس طرح استعمال کیا جاتا ہے ۔ مالٹے کے چھلکے نہ صرف صحت کیلئے بہتر ہوتے ہیں بالوں کیلئے بھی کمال کرتے ہیں۔ فوائد کے ساتھ ساتھ کسی بھی چیزکی زیادتی آپ کو بیماری میں بھی مبتلا کرسکتی ہے جو کرونا وائرس سے زیادہ ہوسکتی ہے ۔اسی لیے کوئی بھی پھل معتدل استعمال کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں