تھائیراڈ ،گلڑ جیسی بیماریوں کا آسان حل گلے کی خراش،سوجن کیلئے وظیفہ

تھائی رائڈ (thyroid) ایک خاموش بیماری کا نام ہے، یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات ڈاکٹر بھی اس مرض کی تشخیص نہیں کر پاتے۔پاکستان میں “اینڈوکرانولوجسٹ” کی شدید کمی ہے خصوصاً دیہی علاقوں میں اس مرض میں مبتلا افراد کے علاج معالجے کی کوئی سہولت موجود نہیں جبکہ یہ مرض تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے

اور جن خاندانوں میں یہ مرض موجود ہو ان خاندانوں کو آپس میں شادیاں نہیں کرنی چاہئیں۔آج ہم آپ کو بتائیں گے گلے کی تمام بیماریاں ٹونسلز کو ختم کرنے کا بہت ہی آسان اور مجرب وظیفہ ۔بہت ہی آسان وظیفہ اللہ تعالیٰ کے نا م ہیں کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام یا سلام ُ یا حفیظ ُ آپ نے 101مرتبہ پڑھنا ہے۔

پڑھنے کے بعد آپ نے سفید کپڑے پر دم کرلینا ہے اس کپڑے کو آپ نے گلے پر جہاں تکلیف ہو وہاں پھیرنا ہے اس کے بعد یہی پڑھا ہوا آپ نے اپنے ہاتھوں پر دم کرکے چہرے پر دم کرلینا ہے اکتالیس دن کا یہ عمل ہے

جب بھی آپ پڑھیں تو پہلے کپڑے پر دم کرکے گلے پر لگانا ہے پھر اپنے ہاتھوں پر دم کرکے چہرے پر وہ ہاتھ پھیر لینے ہیں پھر کوئی چیز کھائیں پئیں ۔صبح کا ناشتہ ، دوپہر کا کھانا یا دن میں چائے کافی جب بھی آپ پئیں تو کھانے یا پینے سے پہلے گیارہ مرتبہ آپ نے یا سلام ُ یاحفیظُ پڑھنا ہے

اس کے بعد آپ نے کھانا یا پینا ہے ۔ پہلے آپ نے یہ دو اسم مبارک آپ نے پڑھنے ہیں پھر کھا پی سکتے ہیں آپ نے بلا ناغہ اکتالیس دن یہ عمل کرنا بہت زبردست فائدہ حاصل ہوگا ۔ کتنی بھی تکلیف ہو انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں