گردے واش نہ کروائیں بلکہ خود یہ علاج کریں کچھ دنوں بعد آپکے گردے مکمل ٹھیک ہوجائینگے

اللہ تعالیٰ کے پیداکرنے والی چیزوں میں سے پیدا سے ایک بہترین نعمت کلونجی ہے۔کلونجی وہ کالا دانا ہے جس کے بارے پیارے پیغمبرﷺ نے ارشاد فرمایا اس کالے دانے میں موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے ۔کلونجی سب سے پہلے ہمارے دماغ کو ٹھیک کرتی ،کلونجی ہمارے دل کو تقویت دیتی ہے کلونجی ہمارے گردوں کے جتنے مسائل ہیں ان کیلئے فائدہ مند ہے ۔

کلونجی ہر مرض میں آزما کر دیکھیں آپ دیکھیں گے اس کے بہت سے فائدے آپ کو دیکھنے کو ملیں گے ۔ خواتین کے مسائل کی جتنی پریشانی ہے ۔ان گنت بیماریوں میں اس کلونجی سے ہزاروں لوگوں کو ٹھیک ہوتے ہوئے دیکھا ۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ 100گرام کلونجی لینی ہے اور 100گرام میتھی دانہ لینا ہے

ایک چمچ صحت کے اعتبار سے اگر آپ کا جسم پچاس کلو سے زیادہ ہے توٹیبل سپون لینا ہے اگر پچاس کلو سے کم ہے تو ٹی سپون لینا ہے اگر آپ کا وزن چالیس کلو سے کم ہے توہاف ٹی سپون سے تھوڑا زیاد لینا ہے ۔ اگر تیس سے بھی کم ہے تو اس کو ایک تہائی چمچ ٹی سپون کا لینا ہے ۔ہمارے معدے آج جس معاشرے میں رہ رہے ہیں

کیمیکل استعمال کرکے ان چیزوں کو ہضم کرنے کے قابل نہیں رہے ۔ اس لیے آپ مٹی کے گلاس میں بھی ایک ٹیبل سپون ان دونوں مکس کرکے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔رات کو اس کو بھگو کر رکھنا ہے اگر موسم سرد ہے تو اس کو تھوڑا گرم کرکے پئیں گے اگر موسم گرم ہے

تو اس کو ٹھنڈی حالت میں پئیں گے اس پانی کو چھان لو اور چھان کر اس پانی کو استعمال کرو یہ اللہ تعالیٰ کا اس کائنات کے بسنے والے انسانوں کیلئے بہترین علاج ہے ۔نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میتھی دانے میں کتنے فائدے تو لوگ اس کو سونے کے وزن لیتے ۔

انسان کے اند ر جتنے سسٹم کا م کررہے ہیں وہ تمام نظاموں کو ان کی کارکردگی بہترین طریقہ سے انجا م دینے کیلئے اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر کچھ ایسی چیزوں کو پیدا کیا اس کا بیلنس خراب ہونے سے سارا سسٹم خراب ہوجاتا ہے ۔ساری بیماریوں کابہترین علاج اللہ تعالیٰ نے میتھی دانے میں رکھا ہے ۔جنہیں کوئی ایسی پریشانی کہ ہمیں تکلیف کیا ہے تو آپ نے کلونجی اور میتھی دانے کو استعمال کریں تو انشاء اللہ آپ کو آفاقہ ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں