جلدی سے ہر مسلمان 7 بار یہ الفاظ پڑھ لےپیسہ کبھی ختم نہیں ہوگا پڑھتے ہی فوری اثر ہوگا

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو ضرور عطاء فرماتا ہے بس تھوڑی سی محنت کرنی پڑتی ہے اس طرح سے اللہ پاک اپنے بندے کو عطاء فرمادیتا ہے جب اللہ تعالیٰ عطاء فرمائے تو اس سے اپنے رشتہ داروں اپنے قریبی جو غریب ترین لوگ ہیں ضرور عطاء کیا کریں حرص نہ کیا کریں ۔بُری حرص یہ ہے

کہ اپنا حصہ کرلینے کے باوجود دوسرے حصے کی لالچ رکھے اورہمیشہ زیادتی کی خواہش رکھنے کو حرص او رحرص رکھنے والے کو حریص کہتے ہیں نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا بدتر وہ بندہ جسکا رہنما حرص ہو بدتر ہے

وہ بندہ جس کو خواہشات راہ حق سے بھٹکا دیں ۔بدتر ہے وہ بندہ جس کا شوق اور رغبت اس کو ذلیل وخوار کردیں۔ حرص میں ہمیشہ ہلاکت ہے حرص لالچ کو بھی کہتے ہیں جنتی صحابی حضرت سیدنا ابوذر غفاری ؓ نے ایک مرتبہ نصیحتیں کرتے ہوئے بلند آواز سے فرمایا لوگوں حرص سے بچو کہ اس میں تمہارے لیے حلاکت ہے یہ کبھی ختم نہیں ہوتی ۔

حرص ایسی چیز ہے کہ دودھ پیتا بچہ ہو یا نوجوان سو سال کا بوڑھا ہو یا عورت آفسر ہو یا مزدور غریب ہو یا امیر اس سے بچنا بہت مشکل ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ کسی کو ثواب آخرت کی حرص ہوتی ہے کسی کو مال دولت کی ۔اللہ پاک قرآن کریم کی سورۃ نساء کی آیت نمبر 128میں ارشاد فرماتا ہے

دل لالچ کے پھندے میں ہے ۔لالچ دل کا لازمی حصہ ہے کیونکہ یہ اسی طرح بنا یا گیا ہے ۔اس کی دو چیزیں جوان رہتی ہیں مال کی حرص اور عمر کی حرص جب آپکے پاس رشتہ داروں میں سے کوئی ایسا ہو کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے رزق عطاء فرمایا ہے

ہرگز حسد نہ کریں حرص نہ کریں ہوسکتا ہے آپ کے صبر کے بدلے اللہ تعالیٰ آپکو بیشمار عطاء فرمادے اور اس سے بھی زیادہ عطاء فرمادے ۔لہذا ہمیشہ اپنی حالت زار پر رحم کیجئے ۔جو یہ چاہتے ہیں کہ ہم کبھی کسی دوسرے کے پیسے پر نظر نہ رکھیں۔

جو ہمارا قرض ہے وہ فوری طور پر اُتر جائے وہ ایک عظیم تابعی بزر گ حضرت سیدنا محمد بن واسع ؒ کا ایک قول سن لیجئے کہ آپ خشک روٹی کو پانی کے ساتھ تر کرکے کھاتے تھے اور فرماتے جو اس پر قناعت کرتا ہے وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔

ہمیشہ کم چیز پر بھی صبر کریں اللہ تعالیٰ آپ کو اس سے زیادہ عطاء فرمائے گا۔آج جو وظیفہ آپ کوبتائیں گے کہ اتنی مال میں برکت ہوگی کہ اللہ تعالیٰ آپکے رزق کو بڑھا دے گا۔

آپ نے سورۃ الرحمٰن کی پہلی آیت کو یہ آپ نے اس آیت 21بار پڑھنا ہے اور 7بار آپ نے یا حسیبُ پڑھنا ہے۔اس وظیفہ کے اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گرگرا کر دعا مانگنی ہے ۔ تین دن اس عمل کو کریں اللہ پاک غیب سے رزق عطاء فرمائے گا اتنی دولت عطاء فرمائے گا آپ خود حیران ہوجائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں