صبح خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا جائیں تین دن میں پیٹ اندر

آج کا نسخہ ہے دہی کے حوالے سے کہ دہی میں ایسا کیا ملا یا جا ئے کہ جس کو استعمال کرنے سے آپ کا موٹاپا کم ہو جا ئے اور آپ کے پیٹ کی چربی دن با دن کم سے کم ہوتی جائے آج میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں کہ اگر آپ صبح خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ اس چیز کا ملا کر کھا لیا کر یں گے

تو انشاء اللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ با ہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کا سارا اندر چلا جائے گا اور آپ کا پیٹ بالکل سلم اور سمارٹ ہو جائے گا اور جن لوگوں کی کمر موٹی ہے جن لوگوں کی ٹانگوں پر چربی چڑھ چکی ہے کمر موٹی ہو چکی ہے انشاء اللہ وہ بھی سمارٹ ہو جائیں گے۔

مگر اس سے پہلے ایک کام آپ نے لازماً کرنا ہے۔ کہ میری تمام باتیں اس ریمیڈی کو لے کر آپ نے میری تمام باتیں سننی ہیں تا کہ اس زبردست سی ریمیڈی پر عمل پیرا ہو کر آپ موٹاپے کی شکایت کو دور کر سکیں۔ لوگ ایسے ہوں کہ اکثر لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو دہی کا استعمال لازمی کر تے ہیں ان میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں

جو موٹاپے کا شکار ہوں گے تو وہ بھی دہی کا استعمال کر تے ہیں تو آج سے ہی وہ ایک چیز دہی میں ملا لیا کر یں تو انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پیٹ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی آپ کا پیٹ جو باہر کی طرف نکلا ہے وہ اندر کی طرف جا تا رہے گا اگر آپ اپنے وزن کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر وزن کم نہیں ہو رہا تو اس میں کہیں نہ کہیں قصور آپ لوگوں کا بھی ہوتا ہے۔

جب ہم بہت سارا علاج کر تے ہیں حکیموں سے علاج کر واتے ہیں۔ ڈاکٹروں سے علاج کرواتے ہیں بہت سا پیسہ بر باد کر دیتے ہیں اور ہفتوں کی سالوں کی محنت کے بعد اچانک جب معلوم ہو تاہے کہ آپ کے وزن میں بھی ایک کلو کی بھی کمی نہیں آئی تو کیسا محسوس ہوتا ہے جب اتنا پیسہ لگانے کے باوجود اتنی محنت کرنے کے باوجود بھی کوئی کمی نہیں آتی

وزن میں تو پھر کیا محسوس ہو تا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ آپ کی زیادہ تر عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو اس مقصد کے حصول میں رکاوٹ ثابت ہوتی ہیں اور آپ کو اس کا علم بھی نہیں ہو پا تا کہ موٹا پا کیوں بڑ ھتا جا رہا ہوں اکثر کہا جاتا ہے کہ میں موٹا ہو گیا میں موٹی کیوں ہو گئی یہ سوال ہر موٹا آدمی چاہے وہ مرد ہے یا عورت ضرور سوچتی ہے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں