صرف پانچ دن میں پانچ کلو تک وزن کم کر یں

آج میں آپ کو وزن کم کرنے کے لیے ایک نسخہ بتا رہی ہوں اس سے آپ کی پوری باڈی اندر سے بالکل صاف ہو گی اور آپ اس کریم سے پانچ دنوں میں انشاء اللہ پانچ کلو تک اپنا وزن کم کر سکتے ہیں لیکن اس ڈرنک کو استعمال کر تے ہوئے

آپ نے مکمل طور پر باہر کی چیزوں کو ترک کر دینا ہے آئلی چیزیں بالکل نہیں کھانی چائے وغیرہ بالکل نہیں پینی اگر بہت ہی طلب ہوتی ہے چائے کی تو آپ نے اس کی جگہ صبح شام گرین ٹی لینی ہے۔ تو چلیے اس سوپر ویٹ لوس ڈرنک کو بنا نا شروع کر تے ہیں۔

پر اس سے پہلے میں ایک گزارش کر نا چاہتی ہوں کہ میری ان باتوں کو اس ریمیڈی کو لے کر بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی کو لے کر جو بھی اجزاء ہیں ان کے بارے میں تمام اجزاء آپ کو ٹھیک سے سمجھ میں آ سکیں اور اس کے مکمل فائدے آپ کو حاصل ہو سکیں۔

اس ڈرنک کو بنانے کے لیے آپ ایک بلینڈر جار لیں اور اس میں ایک عدد کھیرا کاٹ کر ڈال دیں ۔ کھیرے کو چھیلنا نہیں ہے اچھی طرح دھو کر چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اس بلینڈر میں کھیرے میں کیلو ریز بہت ہی کم مقدار میں ہو تی ہیں اور فا ئبر بہت ہی زیادہ مقدار میں پا یا جا تا ہے۔

اس کے علاوہ بھی اس میں بہت سے وٹامنز پائے جاتے ہیں اس لیے کھیرے کے استعمال سے وزن کم ہونے کے ساتھ آپ کی ہڈیوں اور سکن اور بال بھی مضبوط ہوتے ہیں اس میں پانی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے اس لیے یہ باڈی میں سے تمام قسم کے جراثیم نکال دیتا ہے۔

ہرا دھنیاں کی صرف پتیاں لیں یہ وزن کم کرتی ہیں جب کہ اس کی ڈنڈیاں وزن بڑھاتی ہیں اس لیے ہم ڈنڈیاں نکال رہے ہیں۔ ہرے دھنیاں میں پو ٹاشیم بہت ہی زیادہ مقدار میں پا یا جا تا ہے۔ ہر ا دھنیاں ہماری باڈی کے فالتو پانی کو باہر نکا لتا ہے جس سے بہت ہی فوائد ملتے ہیں جوڑوں کے درد میں بھی ہرا دھنیاں بہت مفید ہے۔

اس کے علاوہ ہمارا اگلا اجزاء ہے ادرک۔ ادرک کا ایک خاص انچ کا ٹکڑا اچھی طرح چھیل کر بلینڈر میں ڈال دیں ادرک سے بھی وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے اور ہمارا کو لیسٹرول لیول ٹھیک رہتا ہے آخر میں اس ڈرنک میں ڈالیں ایک چمچ کا چوٹھا حصہ کلونجی کا اب آپ آدھا گلاس پانی ڈالیں

اور اسے اچھے سے بلینڈ کر لیں اچھے سے بلینڈ کر نے کے بعد اسے گلاس میں نکال لیں آپ نے اس ڈرنک کو چھا ننا نہیں ہےا یسے ہی پینا ہے صبح کے وقت ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں صرف تیس دن کے اندر باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بڑھا ہوا وزن نارمل ہو جائے گا پیٹ اندر ہو گا اور جسم سے فالتو چربی ختم ہو گی۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں