ایک ہی رات میں پمپلز کا خاتمہ

آج ہم بات کریں پمپلز کے بارے آپ کی سکن بہت زیادہ پمپلز ہوجاتے ہیں کیونکہ آجکل ونٹر سیزن ہے اور اس موسم میں سکن بہت زیادہ ڈرائے ہوجاتی ہے اور بہت سی سکن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔جیسا کہ سکن پر موٹے موٹے پمپلز ہوجاتے ہیں سردیوں میں پسینہ اتنا نہیں آتا جس کی وجہ سے آپ کا جو ایکسٹراآئل ہے سکن کا وہ باہر نہیں آتا اور سکن میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ پمپلز اور بلیک ہیڈز ہوجاتے ہیں تو اس کا حل ہم آپ کو بتائیں گے سب سے پہلے تو آپ نے سٹیم لینا ہے سٹیم کا طریقہ تو سب جانتے ہیں کہ پانی کو آپ نے بوائل کرنا

اور اس کو جو دھواں اُڑ رہا اُسکی جو سٹیم ہے وہ اپنے چہرے پر لینی ہے کسی ٹاول کی مدد آس پاس کور کرکے اپنے چہرے کو سٹیم لینی اور اس کو ہفتے میں ایک دفعہ آپ نے چار سے پانچ منٹ تک کرنا ہے اس سے آپ کی سکن رف اور ڈارک سپوٹ نہیں بنیں گے ۔دوسرا حل یہ ہے کہ آپ ویزلین پیٹرولیم جیل لینی ہے مارکیٹ میں یہ مل جاتی ہے تھوڑی سی مقدار لیکر جتنی آپ اپنے چہرے پر لگا سکیں اور لیمن کے3ڈروپس ایڈ کرکے چہرے پر لگا کر سوجانا ہے یہ حل بہت ایفیکٹو ہے جس سے آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا اور آپ کی سکن پر جو مسائل ہیں وہ جلد حل ہوجائیں گے۔ آج جو حل ہم نے آپ کو بتائے ہیں جس کسی سکن پر ڈارک سپوٹ اور پمپلز ہیں تو آپ کو بہت ہی ایفیکٹو رزلٹ ملے گا۔
شکریہ

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں