الباسط کے نقش کے فوائد

شیئر کری الباسط کے نقش کے فوائد اس وظیفہ کی اجازت عام ہے تبصرے قش لکھنے کا طریقہ چھوٹے سفید کاغذ پر کالی گھلنے والی سیاہی سے یہ تعویذ لکھیں اور کسی پانی کی بوتل میں ڈال دیں ۔سارا دن پینے یا پلانے کے لیے یہ پانی استمعال کریں بوتل میں پانی کم ہو تو مزید پانی شامل کرتے جائیں جب تعویذ بلکل گھل جائے تو مزید تعویذ لکھ کر ڈال دیں اگر کسی کو یہ تعویز والا پانی نہیں پلا سکتے تو یہ تعویذ لکھ کر وزن کے نیچے رکھ دیں انشاءلله اپکا کام ہو جائے گا۔بیمار کو یہ تعویذ گھول کر پلا دیں شفا یاب ہوگا ایسا مریض جو کسی دوا سے صحت یاب نہ ہو رہا ہو یا سالہا سال سے بستر پر پڑا ہو یا علاج چل رہا ہو۔

اور مکمل بہتری نہ ہو رہی ہو یہ تعویذ والا پانی پلا ئیں چند دنوں میں ہی نتیجہ اپکے سامنے ہوگا ۔ہائی بلڈ پریشر ،شوگر اور تمام امراض چند دن میں کنٹرول یہ نقش حاملہ کے لیے بھی لاجواب ہے حاملہ عورت کو ساتویں ماہ سے یہ تعویذ والا پانی پلانا شرو ع کر دیں۔بچہ انتہائی آسانی سے اور نارمل ڈیلیوری کے زریعے ہوگا نفرت کو محبت میں بدل دینے والا تعویذ یہ تعویذ جادو جنات جھگریلو بندشوں نفرتوں اور ٢ فرقین کی آپس میں دشمنی کو ختم کرنے کے لیے بے شمار بار آزمایا گیا ہے جھگڑا چاہے میاں بیوی ساس بہو یا کسی اور کے ساتھ ہو ان سب کے لیے لاجواب ہے یہ میں بیوی میں مثالی محبت پیدا کرنے کے لیے لا جواب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں