اپنے کچن سے یہ چیز نکال دیں تمام بیماریاں ختم

اگر ہم آپ سے کہیں کہ آپ ا پنے گھر کے کچن میں سے ایک چیز نکال دیجئے اس سے آپ کی شوگر تھائیرائیڈز بلڈ پریشر کے مسائل کینسر دل کی بیماریاں موٹاپا یہ ساری بیماریاں ختم ہوجائیں گی تو آپ کو بتاتے ہیں وہ چیز کونسی ہے ہمارے گھر کے کچن میں ایک لال کلر کی چیز ہے آپ نے صحیح سمجھا ہمارے گھر کے کچن میں لال مرچ ہے لال مرچ کو آپ زہر سمجھ لیجئے اگرآپ لال مرچ کے استعمال کی بات کریں تو ہزاروں سال پہلے یہ لال مرچ نہیں ہوا کرتی تھی یہ ابھی کچھ سو سال پہلے ہی آئی ہے اور جب سے یہ لال مرچ ہم نے کھانا شروع کی ہے تب سے انسان کو بہت سی بیماریاں ہوگئی ہیں۔

لال مرچ کھانے سے ہی ہمیں شوگر ہوتی ہے تھائیرائیڈ ہوتا ہے کڈنی اسٹون کا مسئلہ کینسر ہائی بلڈ پریشر یہ ساری بیماریاں ہوتی ہیں لیکن جب ہم ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو ڈاکٹر ہمیں شوگر کی الگ دوائی دیتا ہے تھائیرائیڈ کی الگ دوائی دیتا ہے تھائیرائیڈ کے ٹیسٹ بھی الگ ہیں ہائی بلڈ پریشر کی الگ دوائی کینسر کی الگ دوائی لیکن ان ساری بیماریوں کے پیچھے کی وجہ ایک ہی ہے اس ایک وجہ کو اگر آپ نے مٹادیا تو شوگر ہائی بلڈ پریشر یہ ساری بیماریاں جڑ سے ختم ہوجائیں گی آپ کو الگ الگ بیماریوں کے لئے الگ الگ ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی میڈیکل سائنس صرف اسی پر کام کرتی ہے کہ الگ الگ بیماریوں کو کیسے ٹھیک کریں لیکن نیچرل طریقے سے اگر ان بیماریوں کا علاج کریں تو ان ساری بیماریوں کی وجہ ایک ہی ہوتی ہے ان ساری بیماریوں کی جڑ ایک ہی ہوتی ہے اور یہ وجہ ہے ایسیڈٹی کا بڑھنا اب ایسڈٹی کے بڑھنے میں کون کون سی چیزیں شامل ہیں اگر آپ لال مرچ کھانا بند کردیتے ہیں تو آپ کی ایسیڈٹی نارمل ہوجائے گی اور ایسیڈٹی نارمل ہونے سے چالیس طرح کی بیماریاں جیسا کہ شوگر تھائیرائیڈ ہائی بلڈ پریشر اپنے آپ ہی ختم ہوجائیں گی آپ کو کوئی دوائی لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

صرف مسئلہ کیا ہے کہ آج کی میڈیکل سائنس ہمیں صرف سنگل سنگل بیماری کے لئے ہمیں دس دس طرح کی دوائیاں دے دیتی ہے اور یہ بھی کہہ دیتی ہے کہ آپ کی شوگر ٹھیک ہوہی نہیں سکتی بلڈ پریشر کے لئے لوگ دس دس سال سے دوائی کھارہے ہیں آپ نے گھر کی کچن میں سے لال مرچ کو نکال دینا ہے تو اب کونسی مرچ کا استعمال کریں جس طرح لال مرچ ایک زہر ہے اسی طرح کالی مرچ ایک دوائی ہے جس طرح لال مرچ ایک زہر ہے اسی طرح ہری مرچ ایک دوائی ہے تو اس لئے یاتو اپنے کھانے میں ہری مرچ کا استعمال کریں یا کالی مرچ کا استعمال کریں اگر آپ کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔

تو یہ آپ کے پیٹ کے لئے بہت ہی اچھی ہے کالی مرچ کو ٹماٹر کے اوپر لگاکر کھانے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے اس کو اگر آپ اپنے کھانے میں ڈالتے ہیں تو اس سے کھانا جلدی ہضم ہونے لگتا ہے اس کے پاؤڈر کو اگر نیم گرم پانی میں ڈال کر صبح خالی پیٹ پی لیا جائے تو اس سے گیس ایسیڈٹی کا مسئلہ دور ہوتا ہے اس کے بہت سے فائدے ہیں اسی طرح سے ہری مرچ کے بہت ہی فائدے ہیں اس کے استعمال سے ہمیں گرمیوں میں لو نہیں لگتی ۔گرمیوں میں تیکھاکھانا کھاسکتے ہیں صرف لال مرچ نہیں کھانی چاہئے ۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں