بال لمبے گھنے کرنے کے لیے میتھی دانہ کے استعمال کا ایسا طریقہ

بالوں کی یہ بیماری بہت پریشان کن ہے ۔ خشکی چہرے اور جسم کو بھی داغدار کر دیتی ہے ۔ مکمل شفا ء نہیں ہوتی بلکہ بال گرنے لگتے ہیں ۔ اگر صرف خشکی کی تکلیف ہے تو وہ دور ہو جائے گی ۔ ساتھ آپ کوئی بھی خون صاف کرنے والی دوا لے سکتی ہیں ۔ طب نبوی ﷺ میں اس کا علاج یہ ہے ۔سرکے میں کلونجی ‘ میتھی دانہ ‘ مہندی کے پتے پانچ منٹ ابال لیں پھر انہیں چھان کر بالوں کی جڑوں میں صبح شام لگائیں ۔ سرکہ بھی پھلوں کا ہونا چاہیے ‘ دوسرا نہیں ورنہ نقصان ہوتا ہے۔

بیکوزائم فورٹ کی گولیاں منگوایئے اور روزانہ ایک گولی کھایئے ‘ اس میںوٹامن بی ٹی ہے ۔ اس سے فرق پڑے گا ۔ ہری سبزیاں اور دہی کھایئے ۔ دہی آپ چہرے پر بھی لگا سکتی ہیں میتھی دانے کا کمال:آٹھ سال سے میری بچی کو منہ کی بدبو کی شکایت ہے ۔ بے شمار مائوتھ واش استعمال کئے ‘ دوا لی مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔

ایک بات کہ میرے ناخن پر لکیریں پڑ جاتی ہیں حالانکہ کافی عرصے سے کیلشیم کھا رہی ہوں ‘ مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا اگر آپ کو بالوں کے گرنے کا سامنا ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ کسی ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی جڑ تلاش کریں۔تاہم بالوں کی صحت مند نشوونما کے لیے یہ گھریلو ٹوٹکا بھی آپ کو مدد فراہم کرسکتا ہے اس کے لیے آپ کو میتھی دانے کی ضرورت ہوگی اور یہ تو لگ بھگ ہر گھر میں ہوتا ہی ہے۔

فولک ایسڈ، وٹامن اے، وٹامن کے اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ پوٹاشیم، کیلشیئم اور آئرن سے بھرپور یہ دانے بالوں کے گرنے کی روک تھام کرکے ان کی نشوونما اور خشکی سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔بلکہ ان کے ذریعے بالوں کے متعدد مسائل جیسے بالوں کا خشک ہونا، گنج پن اور گھنا پن وغیرہ پر قابو پایا جاسکتا ہے۔اس کا استعمال کا طریقہ درج ذیل ہے۔میتھی دانہ اور ناریل کا تیل آپس میں مل کر بالوں کے گرنے کے مسئلے اور بالوں کی نمی بحال کرنے میں موثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔

دو کھانے کے چمچ میتھی دانے کو پیس کر سفوف بنالیں اور پھر ایک باﺅل میں ڈال کر ایک کھانے کا چمچ ناریل کا تیل ڈال دیں۔ان دونوں کو اچھی طرح مکس کریں اور بننے والے پیسٹ کو بالوں پر خصوصاً جڑوں میں لگائیں۔اسے دس منٹ تک خشک ہونے دیں اور پھر شیمپو سے بالوں کو دھو لیں۔

آپ اس عمل کو کچھ عرصہ دہرائیں، بالوں کی نشوونما اور گھنا پن بہت جلد آپ کو بہتر محسوس ہونے لگیں گے ایسے بہت سے ٹوٹکے ہیں جن کی مدد سے ہم اپنے بالوں کو بہت ہی زیادہ اچھا بنا سکتے ہیں مگر میتھی دانے کی بد ولت بالوں میں بہت ہی کم ٹائم میں ایک نئی جان آ سکتی ہے اور اس سے بالوں میں بہت ہی زیا دہ ر ونق بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں