چاندنی کی طرح چمکنا ہے تو اسے بس ایک ہفتہ لگا لیں

اگر پوری باڈی کو گورا کر نا ہے اور چاندنی کی طرح اپنے چہرے کو چمکا نا ہے تو صرف سات دن اس کریم کو لگا نا ہے انشاء اللہ آپ کا چہرہ بہت ہی زیادہ اچھا ہو جا ئے گا۔ اس کریم کو لگا ئیں پورے خاندان میں آپ کی خوبصورتی

کے چرچے ہوں گے آپ کو چہرے کے لیے باڈی کے لیے ہاتھوں کے لیے پیروں کے لیے الگ الگ کریمز استعمال کر نا ہوتی ہیں لیکن یہ جو آج میں ریمیڈی بتانے کے لیے جا رہی ہوں اس کے استعمال سے آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں دونوں ہی اور اس کے علاوہ جو ہے۔

اپنے پیروں کو بھی اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے کو اپنی پوری باڈی کو بہت ہی زیادہ گورا کر سکتے ہیں۔ صرف رات کو تھوڑی سی کریم لگا کر سو جا نا ہے پوری باڈی آپ کی لشکارے مارے گی پورا رنگ سات دن کے اندر بہت زیادہ چمک جا ئے گا

یہ کریم آپ کو بہت زیادہ پسند آ نے والی ہے ۔ اس کے لیے پہلا جو اجزاء ہے ابٹن ٹر میرک کریم انڈیا میں مل جاتی ہے پاکستان میں مل جاتی ہے اگر آپ انڈیا یا پاکستان سے باہر ہیں تو اسے آن لائن بھی اس کریم کو منگوا سکتے ہیں اور اس کریم سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اس کو خرید سکتے ہیں یہ بہت ہی کم قیمت میں مل جا ئے گی اس میں سندل ابٹن اور ہلدی پہلےسے ہی موجود ہے اور اس کے بعد جو ہے پھر ہم اس میں شامل کر یں گے شیا بٹر ہم سب ہی جانتے ہیں کہ وائیٹننگ پراڈکٹس جو بھی کمپنیز بناتی ہیں اس میں شیا بٹر کا لازماً استعما ل کیا جا تا ہے۔

تا کہ ہمارے رنگت جو ہے وہ بہت ہی اچھی ہو جائے ہم اس میں ایک ہی چمچ شیا بٹر ملا ئیں گے۔ سب سے آخر میں گلیسرین صرف آدھا چمچ اس میں شامل کر نا ہے تا کہ آپ کی سکن کے اوپر جو داغ دھبے ہیں وہ بھی ختم ہو جا ئیں اور آپ کی سکن بہت زیادہ گلو بھی کر ے بس ان تینوں چیزوں کو آپ نے اچھے سے مکس کر لینا ہے۔

ا چھے سے مکس کرنے کے بعد آپ نے ان تین چیزوں کے مکسچر کو اپنے ہاتھوں پر اپنے چہرے پر اپنے پیروں پر جہاں بھی آپ کو ضرورت ہو جہاں بھی آپ چاہتے ہوں کہ اس جگہ کا رنگ جو ہے وہ گورا ہو جا ئے گا

آپ کا تو اس کے لیے آپ نےئ اس مکسچر کو آپ نے لگا لینا ہے انشاء اللہ بہت ہی جلد آپ کو اس سے بہت ہی فائدہ ملنے والا ہے۔ آپ کی جو شکا یا ت ہیں چہرے سے متعلق پاؤں سے متعلق اور اس کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے متعلق جو بھی شکایات ہیں وہ تمام انشاء اللہ اللہ کے حکم سے ختم ہو جا ئیں گی دور ہو جا ئیں گی۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں