Category: اردو کہانیاں

وہ وقت جب بادشاہ پر غلام فیروز کی بیوی کے حسن کا سحر چھا گیا۔۔۔ ایک باندی کا ناقابل یقین واقعہ

ایک بادشاہ محل کی چھت پر ٹہلنے چلا گیا۔ ٹہلتے ٹہلتے اسکی نظر محل کے نزدیک گھر کی چھت پر پڑی جس پر ایک بہت خوبصورت عورت کپڑے سوکھا رہی تھی۔ بادشاہ نے اپنی...

ایک شخص تھا جس کا نام ضماد ازدی تھا وہ اپنے جنتر منتر سے لوگوں کے۔۔۔ پڑھیئے ایک دلچسپ اسلامی قصہ

ایک شخص تھا جس کا نام ضماد ازدی تھا، وہ اپنے جنتر منتر سے لوگوں کے جن بھوت وغیرہ کے سائے اتارہ کرتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے ابتدائی...

“ایک یہودی کی حکایت” حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ شام میں ایک یہودی رہتا تھا وہ ہفتہ کے دن۔۔۔ پڑھیں ایک خوبصورت اسلامی واقعہ

حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ شام میں ایک یہودی رہتا تھا وہ ہفتہ کے دن تورات کی تلاوت کیا کرتا ایک دفعہ تورات کھولی تو اس نے چار مقامات پر حضور صلی...

پرندہ یا جانور جب تک اللہ کے ذکر میں مصروف رہتا ہے آزاد رہتا ہے

حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔...

میرے بچے کی زندگی برباد ہوجائے گی۔ اب وہ بچہ جوان ہونے کے قریب ہے۔ ”یہی میرا سہارا سہی“ لہٰذا اس عظیم ماں نے یہی سوچ کر اپنے جذبات کی قربانی دی

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔...

ابوحنیفہؒ آپ رات کے وقت ایک علیحدہ مکان میں اکیلی نوجوان عورت کے پاس برے ارادے سے آئے ہیں

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر...

مولانا بولے محترمہ آپ بہت خوبصورت ہیں ، مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے

ایک بہت ہی خوبصورت مسلمان خاتون تھی اپنے بیٹے کو پاس کے مدرسے میں اردو سیکھنے کے لئے بھرتی کروا آئی ۔اردو پڑھانے والا مولانا اس عورت کی خوبصورتی کے بارے میں جانتا تھا...

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

کسی شخص نے امیر المومنین علی ؓ کے سامنے دعا قبول نہ ھونے کی شکایت کرتے ھوئے عرض کی: یا امیرالمؤمنین!جبکہ خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں...

ﻭﮦ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﺒﻖ ﭘﮍﮬﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺮﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﺮﯼ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺣﻤتہ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯼ۔ﻃﻠﺒﺎﺀﺑﮍﮮ ﺧﻮﺵ...

ایک سوالیہ نشان

ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی، لنگر لینے والوں کی لائن میں مجنوں بھی کاسہ لیے کھڑا تھا، جب مجنوں کی باری آئی تو لیلیٰ نے اسے لنگر دینے کی بجائے اس کا...

کنجوس کا گھڑا

بہت پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں ایک کنجوس آدمی رہتا تھا۔ اس کے پاس پاس دولت بہت تھی۔ ایک مرتبہ وہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اگر وہ اچانک مر...

خونی رشتے

کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آجا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے...