Category: انٹرنیشنل

مغرب کوسورج کا جڑواں بھائی مل گیا۔ دوسرے سورج نے کیسے جنم لیا۔ نظام شمسی میں تھر تھلی ڈال دینے والے انکشافات

گایا سپیس کرافٹ کی ان تھک محنت کی وجہ سے آسٹرونومرز کا خیال ہے۔ کہ ان کو ایک ایسا ستارہ مل گیا ہے۔ جو کہ سورج کا جڑواں بھائی ہے۔ اس نے اسی سولر...

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وہ قول جس پرعمل کر کے جاپانی دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوم بن گئے ۔۔ کیا آپ جانتےہیں کہ حضرت علیؓ کا وہ قول کونسا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک)کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس قوم کی تعلیم و تربیت پر منحصر ہوتا ہے اور آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ شمالی یورپ کا ایک چھوٹا...

زیادہ دودھ پینے سے ہڈیوں میں مضبوطی نہیں آتی بلکہ دودھ کے زیادہ استعمال سے جوانی میں موت واقع ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے

آج تک ہم سنتے آئے ہیں کہ دودھ پینے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور کیلشیم بھی حاصل ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں نہ صرف ان دعوؤں کو رد کیا گیا ہے...

نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانیہ سے گرین سگنل،عمران خان کب برطانیہ جا رہے ہیں نواز شریف کو گرفتار کروانے؟

برطانوی وزیراعظم بورسن جانس سے بات کرلی ہے۔ وزیراعظم کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے خود برطانیہ جانا پڑا تو...

.آج کے مسلمانوں کے لیے نبی کریم ﷺ کی جانب سے لکھوایا جانے والا سبق آموز خط

اسلام وہ دین حق ہے جو دنیا کے لئے امن اور سلامتی کا پیغام لے کر آیا مگر آج دنیا اسے شدت پسندی کے ساتھ منسلک کررہی ہے اور بدقسمتی سے کچھ بھٹکے ہوئے...

.سعودی عرب میں100سالہ پرانے پرشکوہ محل کی شان وشوکت آج بھی قائم

سعودی عرب کے شمالی علاقے تبوک کی تیما گورنری میں مٹی، گارے، اینٹوں اور پتھروں سے 100 سال پہلے تعمیر کیا گیا ایک محل ہر طرح کے موسمی حالات اور طوفانوں کا مقابلہ کرنے...

.گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کے سرچ میں نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ٹول کو جلد شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا...

.پی ڈی ایم والوں کیلئے کڑا امتحان محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج شہر میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز...

.نواز شریف کی تقریر۔۔۔خان صاحب بگڑ گئے اب کسی کی خیر نہیں

وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں پوری فوج...

.میرا فون ٹیپ کیا جاتاہے”وزیر اعظم عمران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا فون ٹیپ کیا جاتا ہے۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان...

.نوازشریف کی فوج مخالف تقریر پر حامی اور مخالف صحافیوں کا حیران کن ردعمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے زیر اہتمام ہونے والے گوجرانوالہ جلسے میں دھواں دھار تقریر کی ، انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی...

’’سال تک مسلمان بن کر پاکستان کی جڑیں کاٹنے والے بھارتی جاسوس اجیت کمار کی کہانی ‘‘

جاسوسی کی تاریخ بہت پرانی ہے، اگر کہا جائے کہ انسان کے زمین پر وارد ہونے سے قبل کی ہے تو بے جا نہ ہو گا، روایات میں ہے کہ جب حضرت آدمؑ کی...

.پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ ہی کام دکھا گیا حکومت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران کن کمی پر تیار

وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں ابتدائی طور پر نمایاں کمی کا منصوبہ بنالیا ، جو تقریباً 6 سے 13 روپے فی یونٹ تک ہو گی ۔ اس کے...

. پاکستانیوں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں شامل پاکستانی شہریوں کی پریشانیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ہدایت کی کہ...

.عثمان بزدار کا زبردست اقدام پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب کے تمام اضلاع میں فوری طور پر ایک ایک یونیورسٹی قائم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کو جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ...

.ہندو لڑکیوں کی مسلمان نوجوانوں سے شادیوں میں اضافے کو روکنے کے لیے بھارتیوں نے کیا قدم اٹھا لیا

بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔بی جے پی کی حکومت ہندو لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادیوں کے...