کیا دبر کے بال صاف کرنا ضروری ہے 90فیصد لوگ یہ مسئلہ نہیں جانتے نماز نہیں ہوتی
سوال:ایک بھائی پوچھتے ہیں کہ جو دبر کی جگہ ہے وہاں پر جو بال ہوتے ہیں کیا ان بالوں کو صاف کرنا ضروری ہے یا بال صا ف نہ کریں ۔اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے ۔ بہت سارے لوگوں کو پتہ نہیں کہ دبر کے بالوں کو صاف کرنا چاہیے نہیں کرنا…