حمل کے دوران صرف1 بار یہ وظیفہ کریں بیٹا ہی پیدا ہوگا

اولاد اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اگر بیٹے کی صورت میں ہوتو وہ نعمت اور بیٹی کی صورت میں تو وہ رحمت ہے ۔ جن کے ہاں اولاد نہیں وہی اس نعمت کی قدر جان سکتے ہیں۔ جتنے بھی مسلمان بہن بھائی بے اولاد ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اولاد نارینا عطاء فرمائے ۔ جو بیٹی کے خواہش مند ہیں انہیں بیٹی عطاء فرمائے ۔جو لوگ بیٹے کے خواہش مند ہیں انہیں بیٹا عطاء فرمائے ۔ آج ہم آپ کو ایسا طاقتور عمل بتائیں گے اس کو اگر یقین کامل سے کرلیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطاء فرمائے گا۔ ہمار ے جتنے بھی مسلمان بہن بھائی ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت بیٹی سے نوازا ہے

اور پروردگار کی ایک اور حسین نعمت کے منتظر ہیں تو وہ یہ عمل ضرور کرلیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور بیٹا عطاء ہوگا۔ آپ نے نماز کی پابندی کرنی ہے کیونکہ نماز کسی صورت میں معاف نہیں ہے ۔ آپ نے اپنے آپ کو ہر طرح کے گناہ سے بچانا ہے اور پورے یقین کامل کیساتھ کرنا ہے اپنے اعتقاد کو مضبوط رکھ کر کرنا ہے آپ کو اس عمل کا فائدہ ہوگا ۔ یہ عمل کیا ہے حضرت سیدنا ابو شیعب ؒ امام عطاء ؒ سے روایت فرماتے ہیں جو یہ چاہے کہ اس کی عورت کے حمل میں لڑکا ہو تواسے چاہیے کہ اپنا ہاتھ عورت کے پیٹ پر رکھ کر کہے ان کان ذکرا فقد سمیتہ محمدا۔یعنی اگر یہ لڑکا ہوا تو میں نے اسکا نام محمد رکھا ۔ انشاء اللہ لڑکا پیدا ہوگا۔آپ چاہیں تو اس عمل کو ایک بار کرلیں یا ہفتہ میں ایک بار یا پھر پورے مہینے میں ایک بار اس عمل کو کرتے رہیں کوئی شخص حمل کے دوران ہی اس عمل کو کرلے گا اسے بھی فائدہ ضرور ہوگا۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں