اب ڈرموویٹ میں یہ دو چیزیں ملاؤ اور ہاتھ پاؤں چمکانے والا زبردست فارمولا تیا ر کرو۔

ایک زبردست کریم فارمولا جو کہ ہم اپنے گھر میں بنائیں گے ۔ جو کہ بہت زیادہ ایفیکٹیو ہے۔ اگر آپ کے ہاتھ ڈارک ہوئے ہیں ۔ یا آپ کے ہاتھوں اور پاؤ ں بہت زیادہ سیاہ دھبے ہیں۔اگر آپ کوکوئی زخم ہوجاتا ہے۔ یا کبھی جل جاتا ہے۔ یا پاؤں کو جوتا لگ لگ کے وہ جگہ ڈارک ہوئی ہے۔ اگر جسم کو دیکھا جائے تو آپ کے ہاتھ اور پاؤں کالے ہیں۔

تو یہ کریم آپ کےلیے بہت مؤثر ہے۔ اور آپ کے ہاتھوں اورپیروں کو گورا اور چٹا بنا دے گی۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو تین کریمز کی ضرورت ہے۔ جو کہ آپ کو باآسانی سے کسی بھی فارمیسی شاپ سے مل جائے گی۔ یہ آرام د ہ اور آسان ہے۔ اس کےلیے ہمیں ایک ڈرمویٹ، ایک بیٹنو یٹ اور ایک کلوبو ویٹ کریم چاہیے ہوگی۔

اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے صاف ستھرا باؤل لے لینا ہے۔ اس کے اندر سب سے پہلے بیٹنو یٹ کریم شامل کریں گے۔ یہ کریم آپ کو آسانی سے فارمیسی سے مل جائے گی۔ آپ کو پتہ ہے کہ آپ یہ کبھی اپنے زخموں پر لگا تے ہیں۔ اگر آپ کو ایکنی اور پمپلز ہوگئی ہے تو اس کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ تو آپ ڈاکٹر سے بھی رجو ع کرتے ہیں۔

یہ آپ کی سکن کے لیے خطرنا ک نہیں ہے۔ تمام بیٹنو یٹ کریم اس باؤل میں ایڈ کر لی ہے۔ پھر اس کے اندر ڈرمویٹ کریم شامل کریں۔ یہ آپ کے ہاتھوں اورپیروں کےلیے بہت زبردست ہے۔ ساری ڈرمویٹ کریم اس میں شامل کر لیں۔ اس کے بعد کلوبویٹ کریم شامل کرنی ہے یہ بھی آسانی سے فارمیسی کی شاپ سے مل جائے گی۔

یہ آپ کے ہاتھو ں اور پیروں کےلیے بہت زبردست ہے یہ آپ کے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو ٹون اور لائیٹ کرے گا۔ جو زخم کے بعد دھبے رہ جاتے ہیں ان کو کم کرے گا۔ یہ آپ کو بے بی سوفٹ کردے گا۔ ساری کلوبویٹ کریم کو اس میں شامل کر لیں گے۔ ان تینوں کریمز کو ڈالنے کے بعد ان کو اچھے سے مکس کر لیں۔اس کو بر ابر مقدار میں ڈالنا ہے۔ اس کے بعد ان میں گلیسرین شامل کرنی ہے جو کہ آ پ کی سکن کےلیے سوفٹ کرتی ہے۔

یہ آپ کی سکن ٹون کو لایئٹ کرتی ہے۔ اس میں ایک ٹیبل سپون گلیسرین کا شامل کر لینا ہے۔ اب اس کو اچھے سے مکس کر لیں۔ سب سے آخر میں ایک سکن وائیٹ ننگ کیپسول شامل کرلینے ہیں۔ آپ نے پانچ کیپسول کا پاؤڈر کو ان کریمز کے آمیزے میں ڈال لینا ہے۔ ان سب چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں۔ ان کی اچھی پراپر ٹیز مکس کر نی ہیں۔ اس کو بہت زبردست طریقے سے مکس کر لینا ہے۔

اس کے بعد آ پ نے رات کو سونے سے پہلے اپنے ہاتھوں اورپیروں کی جگہ پر اچھے سے اپلائی کرنا ہے۔ اس کی زیادہ مساج نہیں کرنا ہے۔ جیسے ہی آپ کو لگے کہ یہ آپ کی سکن کے اندر جذب ہوگئی ہے۔ اس کو پوری رات کےلیے لگے رہنے دینا ہے۔ یاد رہے کہ آپ نے اس کو اپنے چہرے پر اپلائی نہیں کرنا ہے۔ اس کا آپ کو بہت اچھا فائدہ ملے گا۔ اور آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ زبردست ہوجائیں گے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں