ایسا رزلٹ جو واقعہ آج آپکے ہوش اڑا دے گا ہاتھ ایسے کے چومنے کو دل چاہے

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آ پ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو کس طرح خوبصورت کرسکتے ہیں ۔ کونسی ایسی ریمڈی استعمال کی جائے جس سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہ ہو اور اپنی جلد کیساتھ ساتھ اپنے ہاتھوں پاؤں کو بہت زیادہ سفید کرسکیں۔ بہت سے لو گ اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی کیئر نہیں کرتے ۔ جس کیوجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کا چہرہ تو بہت زیادہ سفید ہوتا ہے ان کے ہاتھ اور پاؤں بہت زیادہ کالے ہوتے ہیں۔ جس کیوجہ سے وہ لوگوں کی بری باتوں کا سامنا بھی کرتے ہیں ان پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو ایسی ریمڈی بتائیں گے

جس کو استعمال کرکے پہلی دفعہ استعمال سے آپ بہت زبردست رزلٹ پائیں گے ۔ آپ ہمیشہ ہمیں دعائیں دیں گے ۔ آج ہم آپ کی پریشانی کو دور کرتے ہوئے ہوم میڈ ٹپس بتانے والے ہیں۔ اپنی اس ریمڈی کو بنانے کیلئے چلتے ہیں اور اس ریمڈی کو بنانے کیلئے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی ۔ ان چیزوں میں سب سے پہلی چیز ایک صاف شیشے کا باؤل لینا ہے ۔

چیزوں کا مقدار کے ساتھ استعمال کیا جائے تو ان کی افادیت بڑ ھ جاتی ہے ۔ آپ نے ایک چمچ کے قریب گلیسرین لینی ہے اس کے بعد ایک چمچ بیکنگ سوڈا استعمال کرنا ہے ان دونوں چیزوں کا اچھی طرح سے مکس کرلینا ہے ۔ان کی مکسنگ اچھی طرح ہونی چاہیے تاکہ یہ ایک خوبصورت کریمی شکل میں آپ کے پاس آجائے۔ آپ کی جلد کو مزید نکھارنے کیلئے ہم نے اس میں وٹامن اے کا کیپسول بھی استعمال کرنا ہے ۔

وٹامن اے کا کیپسول جو کہ آپ کی جلد کو بہت سفید کرتا ہے ۔ ان کو اچھی طریقہ سے مکس کرلینا ہے ۔ یہ آپ کے پاس ایسی کریم بن رہی ہے جس کو استعمال کرنے سے آپ بہت زیادہ خوبصورت ہوجائیں گے ۔ بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوگی ۔

آپ کے ہاتھوں اور پاؤں پر ضدی سے ضدی داغ دھبے بھی دور ہوجائیں گے ۔ اس کے بعد جونسن بے بی کا لوشن استعمال کرنا ہے جو کہ آدھاچمچ کے برابر ہی ہونا چاہیے ۔ ہاتھوں اور پاؤں پر لگانے کیلئے یہ کریم بنا رہے ہیں جو لڑکیاں اپنی ہاتھوں اور پاؤں کی حفاظت نہیں کرتیں ۔ اس کو استعمال کرنے سے چند ہی منٹوں میں آپ گوری رنگ پاسکتے ہیں۔

اس کے بعد اس کریم کو پتلا کرنے کیلئے ایک چمچ کے قریب گلاب کا پانی استعمال کرنا ہے ۔ ان سب کو اچھی طرح سے مکس کرلینا ہے ۔ یہ گاڑھی نہیں بلکہ پتلی سی مقدار میں ہونا چاہیے ۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ کی جلد پر جتنے بھی داغ دھبے ہونگے وہ ختم ہوجائیں گے ۔ استعمال کرنے کے طریقہ میں سب سے پہلے اپنوں ہاتھوں پر اچھے طریقے سے لگالینا ہے ۔

آپ اس کو پورے جسم پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لیکر ہاتھوں پر چھڑک دینا ہے اور پھر ہلکے ہاتھوں سے مساج کرتے رہنا ہے ۔تقریباً دس منٹ تک اس کو استعمال کرناہے ۔ اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کے ہاتھ پاؤں کے کالے دھبے بھی سفید اور خوبصورت ہوجائیں گے ۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں