اچھی صحت کیلئے دودھ میں یہ خمیر ہ ملا کر پی لیں آپکو فوری 3فوائد ملیں گے ذہنی جسمانی کمزوری ختم

آج ہم آپ کیلئے بہت زبردست نسخہ لیکر آئے ہیں یہ اس استعمال کریں گے تو آپ کو تین فوائد ملیں گے ۔نمبر ایک اگر آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو وہ پوری ہوجائیگی ہر قسم کی جسمانی اور ذہنی کمزور ی کا خاتمہ ہوگا۔ آپ کا جسم بہت ہی طاقتور ہوجائیگا۔ یہ نسخہ استعمال آپ نے ضرور استعمال کرنا ہے آپ کو ذہنی جسمانی کسی قسم کا مسئلہ ہے

آپ نے بہت سے ٹوٹکے استعمال کیے ہیں خون کی کمی نہیں جارہی یہ نسخہ استعمال کرنے سے انشاء اللہ آپ کو تمام مسائل سے چھٹکار ہ مل جائیگا۔اس نسخہ کو بتانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ صاف کڑاہی چولہے پر رکھیں اور بڑا چمچ دیسی گھی ڈالیں اسے آپ پگھلنے دیں آنچ اپنی ہلکی رکھنی ہے دیسی گھی اچھی طرح پگھل جائے تو پھر اس میں انگریڈینٹس استعمال کرنے ہیں ۔

پھر اس میں ڈالنی ایک پاؤ نرم والی کھجور اس کی گٹھلی نکال لینی ہے پھر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اس کڑاہی میں ڈال لینا ہے ۔ یہ تازہ کھجور ہونی چاہیے ۔پھر ڈوئی یا گھوٹنے کی مدد سے انہیں طرح میش کرلیں۔آنچ اس دوران آپ نے ہلکی ہی رکھنی ہے ایک حلوہ کی طرح بن جائیگا ۔ اس کے بعد یہ کریں کہ اس میں آپ دو چمچ اخروٹ کی گڑیوں کا پاؤڈر ڈالیں۔

ایک چھوٹی پیالی بادام کا پاؤڈر ڈالیں ۔پھر چار سے پانچ عد د الائچی کو ہلکا سا کوٹ کر چھلکے سمیت اس میں استعمال کردیں آنچ اس وقت بلکل ہلکی رکھنی ہے ان تمام اجزاء کو اچھی طر ح مکس کردیں۔چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کرنا ہے یہ زبردست نسخہ تیار ہوجائیگا ۔اسے آپ ایک ہفتے تک سٹور کرسکتے ہیں خوشبودار اور لذیذ حلوہ نمامکسچر اب تیا ر ہے ۔

اس کو استعما ل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پین چولہے پر رکھ کر ایک گلاس دودھ ڈالیں ۔یہ جو ہمارا حلوہ نما مکسچر تیا ر ہوا تھا اس ے خمیرہ یا معجون بھی سمجھ سکتے ہیں اس کا بڑا چمچ دودھ میں ڈال دیں ۔جب دودھ ابلنے لگے اس وقت آپ نے یہ مکسچر دودھ میں ملانا ہے او راچھی طرح دودھ میں مکس کرکے چمچ کی مدد سے اچھی مکس کریں جو کہ دودھ میں حل ہوجائیگا یہ اتنا طاقتور نسخہ ہے

کہ جب آپ اس کو استعمال کریں گے تو خود حیران ہوجائیں گے دس سال سے زائد عمر کے بچوں کو دو چٹکی کے برابر یہ دودھ میں ملا کرد یں ۔باقی لوگ ایک چمچ مکس کریں دودھ میں اور پھر پئیں دودھ پک جانے پر ابال آنے دیں

پھر آپ نے چولہا بند کرکے اور پھر ہلکا سا ٹھنڈا کرکے اس باہر ہی رکھ کر ٹھنڈا کرنا ہےاسے گلاس میں نکال کر ناشتے میں یہ نیم گر م دودھ پینا ہے ۔اس کا ایک گلاس آپ نے پینا ہے اس نسخہ کو سردیوں میں ہفتے میں تین بار استعمال کرنا ہے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں