دہی اور انڈے سے جادوئی ماسک بنائیں بے جان پتلے اور گرتے بالوں کو تیزی سے بڑھانے کیلئے آزمودہ

بال انسان کے شخصیت کے نکھار میں ایک اہم رول ادا کرتا ہے۔ آج ہم آپ لوگوں کے لیے بالوں کا علاج کے لئےکچھ گھریلو نسخے لایے ہے۔  یہ نسخے بالوں کا گنجہ پن گنجہ پن دور کرتا ہے۔ بالوں کا گرنا ٹوٹنا خشکی بالوں کو گھنے لمبے اور بالوں کا پتلا پن کو دور کرنے میں بہت مفید نسخہ  ۔

فضائی آلودگی ، غیر معیاری خوراک ، غیر معیاری شیمپو اور صابن کا استعمال اور سب سے بڑھ کر ناقص بھاری یا کڑوا پانی استعمال کرنے سے بال گرنا ایک معمول بن چکا ہے ۔ بال متعدد دیگر بیماریوں کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔ جیسے بالوں کا بے رونق اور روکھا ہوجانا، پتلے اور کمزور ہوجانا جو کہ آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں۔

بالو ں کے آخری سروں کا دو شاخہ ہوجانا۔بہت سے لوگ بال گرنے کیوجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگر چہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گررہے ہوں تو علاج ضروری ہے ۔ علاج نہ کرنا گنجا پن کی صورت اختیار کرلیتا ہے ۔جوکہ انسانی چہرہ میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کردیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہوجاتی ہے ۔

یوں تو بالوں کو گرنے سے بچانے کے کئی طریقے ہیں لیکن میں آج آپ کو جو انڈے کی اس خصوصیت سے آگاہ کرنے جارہے ہیں جو نہ صرف آپ کے بالوں کو گرنے سے روکتی ہے بلکہ گرے ہوئے بال واپس لانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے ۔اور اس کا کوئی مضرصحت پہلو بھی نہیں ہے ۔انڈے اور دہی سے بالوں کو ایک دن میں ایک انچ تک لمبا کریں ۔

انڈہ بالوں کی گروتھ کیلئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور یہ بالوں کی گروتھ کو تیز کرتا ہے ۔اگر آپ بھی بالوں کو لمبا کرنا چاہتی ہیں تو آپ کو یہ ماسک ضرور آزمانا چاہیے۔سب سے پہلے برتن میں ایک انڈہ ڈالیں 2چمچ دہی ڈالیں 1چمچ شہد ڈالیں 1لیموں کا رس ڈالیں ان سب کو اچھی طرح سے مکس کرکے بالوں میں لگائیں 2گھنٹے کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔

اس کے علاوہ آپ انڈے اور دہی میں کوئی بھی تیل ملا کر لگا سکتے ہیں جو آپکے بالوں کو سوٹ کرتا ہویہ دونوں طریقے بالوں کو تیزی سے لمبا کرتے ہیں اس سے نہ صرف آپکے بال لمبے ہونگے بلکہ صحت مند اور گھنے بھی ہونگے ۔

یہ انوکھا نسخہ آپ کی نذر ہے آپ اسے ضرور بنائیں استعمال کریں واقعہ بالوں کے مسائل خشکی کے مسائل اور جلدی مسائل کیلئے خاص طور پر سکری،بفا،بالوں کا گرنا، جڑوں کا کمزور ہونا ایک انتہائی مفید اور کارگرنسخہ ہے ۔

تجربات کے دوران اچانک ایک بات اور بھی سامنے آئی جن لوگوں نے یہ نسخہ استعمال عینک کا نمبر بڑھنا ختم ہوگیا،نظرتیز ہوگئی،دماغ کی خشکی ختم ہوگئی ،یادداشت بہتر ہوئی ،نیند کی کمی ختم ہوئی ،ڈپریشن ،ٹینشن تک کیلئے یہ لاجواب چیز ہے ۔آپ کو ہم نے بہت ہی اہم نسخہ دیا ہےاس کو ضرور استعمال کریں اس کے بہترین رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں