دارچینی سے صرف 7دن میں 80فیصد چربی ختم

آج ہم دارچینی کے بارمیں بتائیں گے جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تویہ انسان کا وزن بڑی تیزی سے ختم کرتی ہے ۔آپ ایکسرسائز بھی کررہے ہیں لیکن وزن نیچے نہیں جارہا تو آپ دارچینی استعمال شروع کریں جو کہ آپکے وزن میں بہت زیادہ کمی کا باعث بنتی ہے ۔ استعمال طریقہ یہ ہے کہ صبح اُٹھتے ساتھ ہی نہار منہ آپ نے ایک انچ گرم پانی میں ڈال کر استعمال کرنی ہے ۔

اس کو پانی میں ڈائریکٹ پکانا نہیں ہے پانی آپ نے چولہے پر گرم کیا کپ میں ڈالنے کے بعد اس میں ایک دارچینی ڈال کردوسے تین منٹ کیلئے ڈھک دیں پھر استعمال کریں۔ کچھ لوگ گرم چینے کھانا پسند نہیں ہوتا اس کیس میں آپ نے دارچینی کی ایک سٹک پانی میں بھگو کر رکھیں صبح اُٹھ کر پانی پی لیں اس کو اُبالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔

دو طریقے ہیں یا تو رات کو بھگو کر رکھ دیں یا صبح اُٹھ کر گرم پانی میں ڈال کر قہوہ پی سکتے ہیں۔ اس کے علاہ سلاد میں استعمال کر سکتے ہیں ۔ کیا ایسی وجہ ہے کہ وزن کی کمی میں بہت زیاد ہ ایفیکٹو ہے ۔جب بہت لمبی لمبی ڈائیٹنگ کرتے ہیں جو جسم کے اندر انسولین ریزیسٹنس شروع ہوجاتی ہے ۔خواتین میں ایک اور مسئلہ ہوتا ہے

پی سی اوز جنہیں کہتے ہیں تو پی سی اوز یا انسولین ریزسٹنس کیوجہ سے ویٹ لوز نہیں ہوتا ۔ان لوگوں کاجنہوں بہت سخت ڈائٹ کی ہوتی ہے ۔ انسولین ریزسٹنس کیلئے دارچینی بہت ایفیکٹو ہے ۔شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔باقی اس کے فائدہ ہیں اس کے اندر انٹی آکسیڈینٹ پروپرٹیز ہیں جو ہمیں بہت ساری بیماریوں سے بچاتی ہیں۔

اس کے علاوہ اس کے اندر انٹی بیکٹریا اور انٹی فنگس پروپرٹیز ہیں یہ ان سے لڑنے میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔ کسی کا کولیسٹرول لیول بڑھا ہو ا یا ہارٹ کا کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو دارچینی اس سے بھی لڑنے میں بہت مفید ہوتی ہے ۔شوگر بھی نیچے لانے میں مددگار ثابت ہوتی ۔ آپ نے آدھا چائے کا چمچ دارچینی کوٹ کر کسی بھی ٹائم میل کیساتھ آپ لے لیں آپ کہوہ بنا کر لے لیں ۔

اس کے علاوہ بلیڈ پریشر کو نیچے لانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ اس کا صرف دن میں ایک دفعہ استعمال کرنا ہے اس کو بار بار استعمال نہیں کرنا۔صرف ایک دن میں ایک انچ ہی استعمال کرنا ہے اور اس کے فائدہ آپ خود محسوس کریں گے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں