پھیپھڑوں کی ہر بیماری کا جڑ سے خاتمہ15دنوں میں پھیپھڑوں کی صفائی

آج آپ لوگوں کیلئے پھیپھڑوں کا بہت ہی مجرب نسخہ لیکر آئے ہیں۔ یہ ہمارے جسم کا بہت اہم حصہ ہے ۔ یہ ہمارے جسم میں آکسیجن لیجانے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں اسی وجہ سے انکو صحت مند رکھنا بہت ضروری ہے ۔

ہمارے پھیپھڑوں میں جمع ہونیوالے فاضل مادے ہمارے صحت کیلئے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں ۔ اس مرض میں سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ ذرا سا چلنے پر سانس پھول جاتا ہے سینے میں کھچاؤ محسوس ہوتا ہے

ہاتھ پاؤں میں کھچاؤ اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے ۔ پھیپھڑوں کیلئے بہت ہی زبردست نسخہ آپ ایک چمچ ادرک لیں اور ایک کپ پانی میں اس کو دس منٹ تک ابال لیں اس کے بعد اس کو فلٹر کرلیں اسمیں آدھا لیمن ڈال لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کریں اور اس کو پی لیں یہ عمل پندرہ دن کریں اس سے آپ کے پھیپھڑوں کی صفائی ہوجائیگی ۔

آپکو ایک وظیفہ بھی بتاتے ہیں۔ آپ نے نسخہ کیساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی کرنا ہے ۔ آپ نے اول وآخر تین تین بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ آپ نے سورۃ الرحمٰن کی پہلی انیس آیت کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے اور اکتالیس روز تک مسلسل پینا ہے ۔ اس عمل کی برکت سے آپکے پھیپھڑوں کا جو مسئلہ ہو ا وہ انشاء اللہ حل ہوجائیگا۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں