گردوں کی کمزوری فیل گردے بھی ٹھیک گردوں کی تمام بیماریوں کا علاج

آج کانسخہ بہت ہی زبردست اور خاص قسم کانسخہ ہے جو کہ دو چیزوں پر اثر کرے گا گردوں کی کمزوری اور مثانوں کی کمزوری ۔اس نسخے سے اچھا کوئی نسخہ نہیں بہت آسان چیزیں ہیں۔ اس نسخہ بہت سے فوائد حاصل ہوں گی۔آپ کو بتاتے ہیں کیا استعمال کرنا بنانے کا طریقہ کار کیا ہے ۔

ہمیں دوچیزوں کی ضرور ہوگی ہمیں دو کلو بھکڑہ ایک ایک کلو علیحدہ علیحدہ چاہیے ۔دوسری چیز ہمیں چاہیے سونٹھ 100گرام ۔اس کے بعد سونٹھ کا پاؤڈر بنا لینا ہے اورایک کلو بھکڑہ کا بھی پاؤڈر بناناہے ۔ہمارے پا س بچ گیا ایک کلو بھکڑہ کو آپ نے شام کے ٹائم پانچ کلو پانی میں بھگو دینا ہے اگلے دن بارہ گھنٹے کے بعدآپ نے اس کو آگ پر چڑھا دینا ہے ۔

آپ نے اس پانی کو اس کو آ گ پر رکھ دینا ہے اندازاً اتنا پکانا ہے کہ آپ کے پاس پانی ایک کلو بچ جائے تو آپ نے آگ کو بند کردینا ہے اور جب تھوڑا سا ٹھنڈا ہوجائے تو آپ نے اس پانی کو کسی کپڑے کیساتھ چھان لینا ہے آپ کے پاس جو پانی آئیگا وہ ہوگا بھکڑہ کا پانی ۔ ایک کلو پانی کو آپ نے کھلے منہ والی کڑاہی میں ڈال لینا ہے

جو آپ کو جو دو چیزیں بتائی تھیں کہ بھکڑہ کا پاؤڈر کرلینا ہے اور سونٹھ کا پاؤڈر کرلینا ہے اس پانی کو دوبارہ سے آگ پر چڑھا دینا ہے اور آپ کے پاس بھکڑہ پسا ہوگا وہ آپ نے اس پانی میں ڈال لینا ہے پھر اچھے طریقے سے ہلانا ہے جسے ہی پانی خشک ہونا شروع ہوجائیگا۔آپ نے اتنا پکانا ہے کہ پانی خشک ہونا شروع ہوجائے ۔

جب آپ دیکھیں پانی آپکا بلکل خشک ہونا شروع ہوگیا ہے تو آپ نے سونٹھ 100گرام پسی ہوئی وہ اس میں ڈال دینی ہے ۔پھر دوبارہ سے چمچ کو ہلاتے جانا ہے اور اس سفوف کو اچھے طریقے تیار کرلینا ہے ۔ پانی بلکل خشک ہوجائے اگر نمی تھوڑی سی رہ جائے توکسی بھی کھلی جگہ پر اخبار بچھا کر اسے بچھا سکتے ہیں ۔

آپ پاؤڈر کی شکل میں لے آئیں گے تو آپ کی دوا تیار ہوجائیگی ۔ آپ اسکی مقدار کم بھی کرسکتے ہیں ۔آپ چاہیں تو آدھا کلو پر بھی لے کر آسکتے ہیں۔آپ نے کتنی مقدار خوراک رکھنی ہے تقریباً ایک چائے والا چمچ اس کی مقدار ہوگی آپ نے صبح وشام نیم گرم دودھ کیساتھ لینا ہے ۔ آپ یقین مانیے حیران ہوجائیں گے کہ اتنی مہنگی مہنگی ادویات استعمال کرچکے ہوں گےلیکن اسطرح کا نسخہ نہیں ملے گا۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں