حضور پاکؐ نے فرمایا یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی ہو یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے۔ لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.۔جاری ہے ۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا.

ہماریموجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نجات کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔ایسی ہی ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گا جو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے۔

یا اللہ مجھے اپنا تابعدار بندہ بنادے میرے اندر اپنا خوف پیدا کردے صابر وشاکر بنادے ۔میرے گناہوں کو مٹادے میری زبان کو اپنے ذکر کا عادی بنادے اورمیرے سینے کو غلاظتوں سے پاک کردے۔آج میں اس بابرکت دعا کا وظیفہ لایا ہوں جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی ۔یہ عمل آپ نے رات کو نماز عشاء کے بعد یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے

آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے ۔عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے اس عمل کو 7روز تک کرنا ہے ۔اللہ پاک آپ کو اپنا تابعدار بنادے گا اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا۔آپ کو خیر وبرکت عطاء کرے گا اور آپ کو غموں اور دکھوں سے آزاد کردے گا۔

وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري۔

اپنا تبصرہ بھیجیں