جیسے جیسے ماسک اتاریں گے سفید جلد نکلتی جائے گی

اس تحریر میں ہاتھوں کی رنگت کو گورا کرنے کے لئے بہت ہی زبر دست ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے جس کے ایک ہی دفعہ کے استعمال سے اسٹنٹ رزلت ملے گا۔ایک صاف پیالی لے لیجئے اور اس میں ایک چمچ لیموں رس ڈالئے،آدھا چمچ بیکنگ سوڈا اس میں شامل کیجئے۔بیکنگ پاؤڈر سے اجتناب کیجئے کھانے کا سوڈا استعمال کیجئے۔اب اس میں ایک چمچ خشک دودھ شامل کیجئے۔ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کیجئے اور آخر میں ایک چمچ عرق گلاب شامل کیجئے۔عرق گلاب کی جگہ سادہ پانی بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کیجئے۔ یہ ایک تھِک کریم کی شکل اختیار کرلے گا۔ایک ہی بار کے استعمال سے بہت اچھا رزلٹ حاصل ہوگا ۔

اچھے سے مکس کیجئے اور اب ہماری ریمیڈی تیار ہے۔اب کسی برش کی مدد سے اپنے ہاتھوں پاؤں پر اپلائی کیجئے ۔اپلائی کرنے سے پہلے ہاتھوں کو اچھے سے واش ضرور کیجئے واش کرنے کے بعد اپنے ہاتھوں کو خشک کر کے پھر اس کریم کو اپلائی کیجئے۔کریم اپلائی کرنے کے بعد 20 منٹ تک اسے کھلا چھوڑ دیجئے اور پھر ٹھنڈے پانی سے واش کر لیجئے۔اس ریمیڈی کو ہفتے میں 3 سے 4 بار ضرور استعمال کیجئے انشاء اللہ زبر دست نتائج حاصل ہوں گے۔شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں