آج میں اپنے تمام دیکھنے اور سننے والے بھائیوں اور بہنوں کو اللہ پاک کا ایک ایسا اسم مبارک بتانے جارہا ہوں اور ایک ایسا عمل بتانے جارہا ہوں کہ جو میرے بھائی میرے بہنیں میرے دوست اپنے چہرے کو لیکر بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں چہرے پر دانوں کیوجہ سے چھائیوں کیوجہ سے چہروں پر جو بال نکل آتے ہیں اور ان کا پرمانینٹ علاج نہیں ہوتا چہرے پر پنپلز نکل آتے ہیں داغ دھبے چھائیاں اس طرح کے جتنے بھی مسئلے مسائل ہوتے ہیں آج میں ان سب کو لیکر آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جارہا ہوں کہ یہ عمل آپ نے اپنی زندگی میں نہ تو کبھی کسی سے سنا ہوگا اور نہ ہی پہلے کبھی کیا ہوگا دوستو ہر گھر میں صابن کا استعمال کیا جاتا ہے گھر کے سارے افراد ایک ہی صابن کا استعمال کرتے ہیں
بہت کم گھر ایسے ہوتے ہیں جہاں پر ہر فرد نے اپنا الگ سے ایک صابن رکھا ہوتا ہے رات کو منہ دھوتے وقت صبح کو ہاتھ منہ دھوتے وقت ہم ہمیشہ صابن کا ہی استعمال کرتے ہیں آج میں آپ کو صابن کے حوالے سے ایک عمل بتانے جارہا ہوں آپ یہ عمل کرلیں یقین کریں کہ اس عمل کہ تین بہت بڑے فائدے ہیں پہلے نمبر پر کہ جو عمل آپ بتانے جارہا ہوں صابن پر یہ عمل کرنے سے آپ کے چہرے سے ہر طرح کے داغ دھبے چھائیاں ڈارک سرکلز اس طرح کے جتنے بھی نشانات ہونگے آپ کا چہرہ بلکل پاک صاف ہوجائیگا دوسرے نمبر پر آپ کا چہرہ ایسے گلو کرے گا ایسے چمک اُٹھے گا کہ کبھی آپ کو ایسی چمک کسی دوسری کریم یا کسی دوسری پروڈکٹس سے نہیں ملی ہوگی تیسرے نمبر پر اگر آپ کی عمر زیادہ ہوچکی ہے اور آپ یہ عمل کرلیتے ہیں ت۔
و یقین کریں اگر آپ کی عمر پچاس سال بھی ہے تو آپ اس عمل کے کرنے کے بعد بیس سال کے نظر آئو گے آپ کا چہرہ اتنا ایکٹو ہوجائیگا اتنا جوان اور اتنا ٹائٹ نظر آنے لگے گا دوستو اپنے عمل کی طرف بڑھتے ہیں کہ عمل آپ لوگوں نے کیسے کرنا ہے کہ اگر آپ نے اپنے گھر میں ایک ہی صابن کا سب لوگ استعمال کرتے ہیں تو آپ نے ایک صابن کا استعمال نہیں کرنا اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اپنا ایک صابن الگ سے لے لیں کوئی بھی صابن لے لیں الگ سے رکھ لیں اور آپ نے کیا کرنا ہے کہ اللہ پاک کا اسم مبارک ہے کہ جب بھی ہاتھ منہ دھونے لگیں تو اول وآخر درود پاک پڑھ کر صرف دس مرتبہ اللہ پاک کا ایک اسم مبارک ہے “اَلمصورُ”صورتیں بنانے والا ۔دوستو چہرے کی خوبصورتی کیلئے جوانی کیلئے اللہ پاک کا یہ ایک اسم کافی ہے ۔
آپ نے اس اسم مبارک کے پہلے بھی وضائف دیکھے اور سنے ہوں گے لیکن جو عمل میں آپ کو آج بتا رہا ہوں یہ آپ نے لازمی کر لینا ہے ۔صابن پر اللہ پاک کے اس اسم مبارک کو دس بار پڑھ کر اول وآخر درود پاک کیساتھ پھر آپ نے منہ دھونا ہے صبح کو دھوئیں شام کو دھوئیں دوپہر کو دھوئیں جس وقت بھی دھوئیں یہ عمل لازمی کرلیں یقین کریں کہ آپ کے چہرے پر ایک ایسا گلو آجائے گا آپ کا چہرہ ایسا ایکٹو ہوجائیگا ایسا جوان ہوجائیگا کہ لوگ دیکھ آپ کے گھر والے ہی دیکھ کر حیران ہوجائینگے۔اور آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کونسی کریم کا استعمال کرتے ہیں آپ کیا منہ پر لگاتے ہیں کہ دن بدن آپکا چہرہ نکھرتا چلا جارہا ہے دوستو ایک بات اس وظیفے کے حوالے سے جو بہت ہی اہم ہے وہ یہ کہ اس صابن کو آپ نے استعمال کرنا ہے ہاتھ منہ دھونا ہے۔
تو پاک جگہ کا انتظام کرنا ہے یہ آپ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ پاک جگہ پر آپ نے اپنا ہاتھ منہ اس صابن کیساتھ دھونہ ہے اس پر اللہ پاک کے اسم مبارک کا عمل کیا گیا ہے ناپاک جگہ کا آپ نے انتخاب نہیں کرنا یہ سب سے اہم بات ہے انشاء اللہ آج سے یہ عمل شروع کریں دو سے تین دن تک نتیجہ آپ کو ایسا ملے گا کہ دنیا کی کوئی بھی پروڈکٹ آپ کو استعمال نہیں کرنی پڑے گی کوئی کریم ہو فیس واش ہو کچھ بھی ہو سب کچھ آپ خود ہی چھوڑ دیں گے میں اُمید کرتا ہوں کہ اللہ پاک اس عمل سے آپ کی پریشانی کو دور فرما دیں گے اور خوبصورتی میں اضافہ فرما دیں گے کیونکہ وہ ہی سب کو پیدا کرنے والا ہے وہ ہی صورتیں بنانے والا ہے اپنا بہت سارا خیال رکھیئے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔