جو چاہو گے ملے گا ایک تسبیح اللہ کے نام

م آپ کواللہ کےنام کاایک بہترین وظفیہ بتائیں گے۔ جس میں آپ کو صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اورانشاءاللہ اللہ کا ایسا کرم ہوگا کہ آپ خود خیران ہو جائیں گے دوستوجووظائف اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں ان وظائف میں وظیفہ کرنے والے کواپنے قردار اور اعمال کو اچھا رکھنے کی ظرورت ہوتی ہے۔ ہم جب کسی مہمان کی داعوت کرتے ہیں تواس کی مہمان نوازی میں جوبھی کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں وہ سب مہمان کے پسند کا ہونا چاہیئے ورنا مہمان تھورا سا کھا کربس کر دے گا اور اگر کھانا مہمان کی پسند کا ہو گا تو وہ میزمان کو مایوس نہی کرے گا۔

تو دوستوایسی طرح ہم جب اللہ کو راضی کرنے کے لئے جو وظائف کرتے ہیں وہ اللہ کو پسند ہونے چاہیئں جووظائف صرف لوگوں کو دیکھانے کے لئے اوراپنے ہی فائدے کے لئے کئے جاتے ہیں۔ دوستو وہ وظائف بہت جلد قبول ہوں گے جو اپنے فائدے کے ساتھ لوگوں کی بھلائی کے لئے بھی سوچتے ہیں یہ بات کرنے کا یہاں یہ مقصد تھا کہ آپ لوگ جو بھی وظائف یا تسبیح کریں اس میں لوگوں کے لئے بھی اجتماعی دعا لازمی کیا کریں کیونکہ اللہ تعالی کو یہ بات سب سے زیادہ پسند ہے۔ دوستو اس وظیفے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ کو اللہ کے نام کی صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے لیکن اس تسبیح کی صرف ایک شرت ہے جو بہت اہم ہے کہ اس تسبیح کو آپ نے عصراور مغرب کے ملا کہ عین وقت پڑھنی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں