کیا آپ بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی فارغ ہوجاتے ہیں ۔

یہ نسخہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کی منی بالکل ہی پتلی ہوچکی ہے یعنی کہ آپ اگرکہیں بیٹھیں ہیں تو آپ کے سمنا شروع ہوجاتے ہیں ڈراپ آنا شروع ہوجاتے ہیں بلا کسی وجہ کے یا کوئی ازدواجی فرائضی باتیں کرتے ہیں یا اسی دورا ن آپ کی منی خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے جس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ کا نفس دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے یعنی کہ اگر آپ کو یہ مسئلہ ہوجاتا ہے یا آپ اپنی بیگم کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں آپ دو چار ایسی باتیں کرتے ہیں تو آپ کو فورا سمنا شروع ہوجاتے ہیں پانی آنا شروع ہوجاتا ہے تو یہ ان لوگوں کے لئے جب آپ کا پانی سمنا شروع ہوجاتا ہے دوچارباتیں کرتے ہی۔دو منٹ یا چار منٹ آپ اس کے پاس جاتے ہیں تو یہ مسئلہ بہت زیادہ ہے

اس وقت اس صورتحال میں آپ کا ذہن آپ کی شہوت مکمل طور پر نہیں آتی جس کا آپ کو نقصان ہوتا ہے کہ آپ کا صحیح طریقے سے ازدواجی فرائض بھی نہیں ہوسکتا تو یہ ان لوگوں کے لئے بہت ہی بہترین سی اور اعلی قسم کی پروڈکٹ ہے جن کو یہ مسائل ہیں اور مندرجہ بالا مسائل کے لئے بہت ہی اکسیر دوائی ہے۔اگر بیس دن مسلسل اس دوائی کو استعمال کرتے ہیں تو اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے ایسے مرض آپ کے نفس کو ایسے کمزور کرتے ہیں کہ جیسے دن بدن کسی چیز کو کاٹنا شروع کر دیں تو وہ کاٹتے کاٹتے ختم ہوجاتی ہے اسی طرح سے آپ کے نفس کی طاقت بھی ختم ہو تے ہوتے بالکل ہی ختم ہوجاتا ہے۔اس کا فورا علاج کروائیے اور بروقت علاج کروانا چاہئے۔

اگر آپ اس کا فورا علاج کرواتے ہیں تو پھر آپ اس سے بچ جاتے ہیں اگر یہ مسئلہ پرانا ہوجاتا ہے تو یہ پھر مرض بہت زیادہ خطر ناک ہوجاتی ہےجس کو کور کرنے میں بھی بہت وقت لگتا ہے اور اگر ابھی زیادہ پرانا مسئلہ نہیں ہے تو پھر بیس دن کے استعمال سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔اگر مرض تین چار سال سے پرانی ہے تو اسے کچھ زیادہ دن استعمال کیجئے۔ انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، احتلام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے

بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے۔جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں

ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہےاس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہےاسگندھ ناگوری 5 تولہ مصطگی رومی 5 تولہ سفید موصلی 5 تولہ سیاہ موصلی 5 تولہ بہمن سرخ 5 تولہ بیج بند 5 تولہ تخم بھنگ 5 تولہ بہمن سفید 5 تولہ ثعلب پنجہ 5 تولہ ثعلب مصری 5 تولہ تال مکھانا 5 تولہ کمرکس 5 تولہ پھول مکھانے 5 تولہ ثعلب مکھانے 5 تولہ ثعلب دانہ 5 تولہ تمام ایشاۓء کا سفوف بنا کردودھ کے ساتھ استعمال کریں۔‏نوٹ تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضرور ہے ورنہ فائدہ نہیں گا۔شکریہ

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں