مرد اور عورتوں کے بارے میں حیران کن انکشافات

عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں چاہے وہ خوشی ہو یا غم کے ۔کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا مگر حقیقت یہ ہے کہ عورت کے بغیر کوئی گھر گھر نہیں ہوتا ۔جس طرح مردوں کو با حیا عورتیں اچھی لگتی ہیں اسی طرح عورتوں کو بھی با کردار مرد ہی اچھے لگتے ہیں ۔ عورت کی اصل خوبصورتی اس کی شرم و حیا اور خوش اخلاقی ہے اگر یہ نہ ہو تو حسین سے حسین عورت بھی اپنی نافرمانی بدکلامی اور بد اخلاقی سے بدصورت لگنے لگتی ہے ۔عورت اگر خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑی پاگل اور چلبلی بھی ہو تو اس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے ۔ورت ولی نہیں ہوتی مگر عورت کے بنا ولی بھی نہیں ہوتا ۔

مکان تو سامان اور اینٹوں سے بن جاتے ہیں لیکن گھر بنانے کے لیے ایک نیک عورت کی ضرورت ہوتی ہے ۔اسی لئے ہمیں چاہئے ہم ایک دوسرے کو عزت اور احترام دیں ہر ایک کا ادب کریں ۔کیونکہ اللہ تعالی کی پیدا کی ہوئی ہر مخلوق کی ایک اپنی اہمیت ہے ۔شوہر: ارے بھائی ! تمہیں گلاس بیچنے کی پڑی ہے ،اس چھوٹے سے گلاس میں میرا ہاتھ نہیں گھستا ، میں اسے دھوؤں گا کیسے؟ٹیچر نے بچے کی نوٹ بک پر ریمارکس لکھے۔ پڑہائی میں اچھا ہے ، مگر لڑکیوں میں زیادہ رہنا پسند کرتاہے ، میں ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں امید ہے ٹھیک ہوجائیگا۔ماں نے ریمارکس پڑھے تو ٹیچر کو لکھا۔

شکریہ اگر کام بن جائے تو مجھے بھی بتانا میں وہ طریقہ اسکے والد پر استعمال کرونگی۔ہمارے محلے میں ایک شیخ صاحب رہتے ہیں، 44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 21 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیئیں وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 21 خوبیاں ہوں، اور شیخ صاحب ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں