منہ دھونے سے پہلے 5 منٹ چہرے پر ملیں اورکمال دیکھے

آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز جس کو صرف آپ نے منہ دھونے سے پہلے اپنے منہ مساج کے طور پر مل لینا ہے۔ جیساکہ فیس واش لگاتے ہیں اور اس کے بعدآپ اس کے رزلٹ پر حیران کن ہوں گے ۔سب سے پہلے ایک ٹی سپون کے برابر ویٹ فلور یعنی کے گندم کا آٹاجو کہ آپ اپنی روٹی بنانے کے لئے استعمال کر تے ہیں اس کے بعد اس میں روز واٹر ڈالیں گیں۔ پھر اس کا اچھا سا پیسٹ تیار کرلیں۔ پھر اس پیسٹ کو منہ دھونے سے پہلے لگائیں اور اس کو پانچ منٹ تک لگائیں رکھیں۔

اس پیسٹ کو دن میں دوبار استعمال کریں ایک دن میں صبح اُٹھنے سے پہلے اور دوسرا رات کو سونے سے پہلے لگائیں گے۔ اس کا رزلٹ اتنا حیران کن ہوگا کہ لوگ آپ سے اس کے سیکرٹ کے بارے میں پوچھیں گے۔ آپ کی جلد نکھر جائے گی اور دانے ، پنپل یا ان کے نشانات یا ان کے داغ ہیں یاپگمنٹیشن ہےاس پیسٹ کو جیسے جیسے استعمال کرتے جائیں گے۔

ویسےویسے آپ کی جلد صاف شفاف اور نکھرتی جائے گی۔ آپ کی جلد وائیٹ تو ہو جائے گی لیکن صاف شفاف جلد ہر کسی کی  خواہش ہوتی ہے اگر روزانہ اس نسخہ کو دن میں دو بارپانچ منٹ کے لیے  استعمال کرتے جائیں گے آپ کی جلد صاف شفاف اور نکھرتی جائے گی۔اور لوگ آپ سے جلد کےسیکرٹ کے بارے میں پوچھیں گے۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں