پیاز کھانا شروع کر یں خوفناک بیماری بھی جڑ سے ختم

مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ ماہرین کا کہناہے کہ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے

اور قوت باہ بڑھانے لیےقدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔

لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے

گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ ماہرین کا کہناہے کہ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔

لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیاز کھانے سے صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں سر فہر ست کولیسٹرول کی سطح کا متوازن ہونا ہے منرلز اور وٹامنز کے اعتبار سے پیاز میں وٹامن سی ، اینٹی آکسیڈنٹ جز پائے جاتے ہیں جو کہ جلد اور بالوں کے لیے نہایت مفید ہیں

۔فولیٹ یعنی وٹامن بی نائن کی موجودگی سے میٹابالزم تیز، اور نئے خلیوں کو بننے میں مدد ملتی ہے، وٹامن بی نائن کے سبب پیاز حاملہ خواتین کے لیے نہایت موزوں غذا ہے۔وٹامن بی سکس کی موجودگی خون میں لال خلیوں کی افزائش بہتر بناتی ہے اور کارکردگی بڑ ھاتی ہے۔انسانی جسم کے لیے بنیادی منرل پوٹاشیم کے سبب بلڈ پریشر متوازن ہوتا ہے اور دل کی صحت بہتر بناتا ہے ۔کولیسٹرول کی سطح متوازن رکھتا ہے۔

خون میں کولیسٹرول کی زیادتی موٹاپے سمیت کئی بیماریوں کو دعوت دیتی ہے جس میں دل کاعارضہ لاحق ہو جانا سب سے خطرناک بیماری ہے ، پیاز کے استعمال سے کولیسٹرول کی زیادتی سے بچا جا سکتا ہے ، تحقیق کے مطابق پیاز میں ’فلاوینائیڈ‘ پائے جانے کے سبب اس کا استعمال خون میں منفی کولیسٹرول کی مقدار کو گھٹاتا ہے

جو کہ دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔فوڈ اینڈ فنکشن جرنل اسٹیٹ میں شائع ہونے والی اور ایک تحقیق کے مطابق چوہوں کی نسل ’ ہیمسٹر ‘ کے دو گروپس بنائے گئے جن میں سے ایک گروپ کو پیاز کا استعمال کروایا گیا جبکہ دوسرے گروپ کو دوسری غذا دی گئی، چوہوں کے جس گروپ کو پیاز کا استعمال کروایا گیا تھا ان میں دوسرے چوہوں کے مقابلے میں کولیسٹرول کی سطح نہایت کم تھی۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں