رات کو سوتے وقت تین بار پڑھ لیں جس نے جادو کیا ہے اسکا چہر ہ نظر آ جائے گا

آج میں ایک ایسا عمل لے کر آئی ہوں آ پ کی خدمت میں کہ جس کے کرنے سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہو نے والا ہے اس وظیفے کے استعمال سے ہر مسئلے مسائل کا حل ہو سکتا ہے جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہم اپنے تمام مسئلے مسائل حل کر نا چاہتے ہیں تو جو آپ سے ذکر کروں گی جس کو کرنے سےانشاء اللہ آپ دیکھیے گا کہ جو بھی دفن تاویز ہیں یا جو بھی کرنے والا ہے یا جو کوئی بھی کر رہا ہے سب کا پتہ لگ جا تا ہے اور یہ اتنا مجرب عمل ہے کہ اس کے کرنے سے بہت سی مشکلات حل ہو سکتی ہیں ظاہر ہی سی بات ہے۔

ہر انسان اپنی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش تو کرتا ہی ہے اور ان کوششوں میں بہت آگے ہی نکل جاتا ہے جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتا یا کہ جو عمل آج میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہی ہوں وہ بہت ہی بہترین عمل ہے اور بہت ہی مجرب عمل ہے جس کو کرنے سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہونے والے ہیں

آپ کو جیسا کہ اگر کسی نے آپ پر تعویز کیے ہوئے ہیں یا کوئی بھی آپ پر تعویز کرنے کے ساتھ ساتھ کوئی بھی اس کے علاوہ کوئی جادو کر رہا ہے تو اس جادو کرنے والے کا پتہ لگ جاتا ہے آپ کو۔ آپ کو باآسانی اس کے بارے میں علم ہو جاتا ہے کہ وہ کون ہے کہاں سے ہے اپنا ہے یا غیر ہے کسی شہر سے ہے کس ملک سے ہے ۔

حتیٰ کہ سب کچھ ہی آپ کو پتہ لگ جائے گا۔ اور یہ سب کیسے پتہ لگے گا وہ ایسے پتہ لگے گا یہ جو بھی کالا جادو کر نےو الا ہو۔ کوئی بھی جادو کرنے والی ہوگی۔ کوئی بھی تعویز کرنے والا یا کرنے والی ہوگی وہ آپ کے خواب میں آ جائے گی اس عمل کو کرنے کے بعد تو اس

عمل کو شروع کرنے سے پہلے ایک گزارش میں آپ لوگوں سے کرتی چلوں کہ اس عمل کو غور سے سن لیجئے گا تا کہ اس پر عمل کر نا آپ کے لیے آسان ہو جائے اور اس عمل پر عمل کر نے سے آپ کی بہت سی مشکلات دور ہو سکتی ہیں تعویز وں سے انسان کی موت بھی ہو سکتی ہے۔

اب مثال دیتی ہوں میں آپ کو کہ اگر کوئی آپ کے گھر کے سر براہ پر تعویز کر رہا ہے یا کر رہی ہے تو اس کے تعویز کر نے سے وہ بیمار رہے گا بے چین رہے گا اس سربراہ کے بیمار رہنے سے بے چین رہنے سے گھر کا سارا ماحول خراب ہو جائے گا گھر کا ہر فرد پریشان او ر بے چین رہے گا توآج کا عمل کچھ ایسے لوگوں کے لیے ہی ہے جو فتنہ پیدا کرنے والے لوگ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں