شعبان کے جمعہ کو دو لفظ پڑھ لیں ہر مشکل حل، رزق کی بر سات

شعبان کے جمعہ کا ایک ایسا وظیفہ لائی ہوں کہ آپ کی ہر مشکل حل ہو جا ئے گی اور رزق کی ایسی برسات ہو گی کہ آپ کیا آپ کا خاندان آپ کے محلے والے آپ کے رشتے دار ہر کوئی آپ کو دیکھ کر آپ کی بلندیاں اور مقام دیکھ کر حیران ہو جائے گا یہ وظیفہ ایسا وظیفہ ہے

کہ جس کسی نے بھی کیا وظیفہ کرتے ہی ان کے تمام کام حل ہو نا شروع ہو گئے تو میں اپنا وظیفہ شروع کر وں گی اس سے پہلے میں آپ لوگوں سے ایک گزارش کر نا چاہوں کہ میری ان باتوں کو ان باتوں کو وظیفے سے متعلق میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ پورا پورا فائدہ اٹھا سکیں۔

شعبان بہت ہی پیارا اور مبارک ترین مہینہ ہے جسے آقا ﷺ کا مہینہ کہا جاتا ہے تو اس مہینے میں اگر جمعہ کا دن آ جا ئے تو سوچیں وہ کس قدر فضائل اور بر کت والا دن ہوگا جمعہ کی فضیلت میں نبی ِ پاک ﷺ نے فر ما یا: ان دنوں میں سب سے بہترین دن جن میں سورج نکلتا ہے جمعہ کا دن ہے اسی دن آدم ؑ پیدا ہو ئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے اور ق ی ا م ت بھی اسی جمعہ کے دن ہوگی نبی ﷺ نے اس کی ایک گھڑی کے متعلق کچھ یوں ارشاد فر ما یا کہ جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے۔

کہ جو مسلمان اس گھڑی میں اللہ سے بھلائی کا سوال کرے تو اللہ اس کو عطا فر ما دیتا ہے اور جمعہ کے دن قبولیت کی جو گھڑی ہے اس گھڑی کو عصر کے بعد تلاش کرو۔ تو آج کا جو میرا وظیفہ ہے وہ بھی جمعہ کے دن عصر کی نماز کا وظیفہ ہے اس میں ایک گھڑی

کے با متعلق نبی پاک ﷺ نے فر ما یا کہ یہ جو قبولیت کی گھڑی ہے وہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد ہے جمعہ کے روز اگر اَسی بار درودِ پاک پڑ ھا جائے جس نے جمعہ کے دن نبی پاک ﷺ نے فر ما یا کہ مجھ پر اَسی پر درودِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ نے اس کے اَسی برس کے گناہوں کو بخش دیا ۔

پو چھا گیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ ﷺ پر کسی طرح درود پڑھیں آپ نے فر ما یا ۔۔۔جمعہ کے دن غسل کر نا ہر مسلمان بالغ پر واجب ہے اور یہ کہ وہ مسوا ک کرے اگر خوشبو دستیاب ہو تو وہ بھی لگا لے کہ بہت ہی زیادہ فضائل کی حامل ہے جمعہ کی نماز میں جلد آ نے کی فضیلت بھی سن لیجئے نبی کریم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اور آنے والوں کے نام لکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں