شادی کے پہلے دن سے لگارہی ہوں شوہر میرے چاند سے چہرے کا مرید ہے۔

اس تحریر میں ایک فیشل ماسک بنانے کا طریقہ بتایاجارہا ہے جسے ہم گھر پر تیار کریں گے آپ کو مارکیٹ میں بہت زیادہ پیسے ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کے استعمال سے آپ کے پورز اوپن ہوں گے اور ان کے اوپر سے تمام ڈسٹ مٹی دھول کثافتیں دور ہوجائیں گی آپ کی سکن ٹائیٹ ہوگی آپ کی سکن فلالیس ہوجائے گی اگر آپ کے چہرے پر چھائیاں داغ دھبے ہیں پورز کالے ہوچکے ہیں مسام بند ہوچکے ہیں تو ایک بار اس سپیشل ماسک کو ضرور استعمال کیجئے اور مارکیٹ سے مہنگے مہنگے فیس ماسک کے استعمال سے بچیں صرف ہفتے میں تین بار ایک سٹیپ کو فالو کر لیجئے۔اگر آپ کی سکن کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ کررہی ہے تو بالکل حل ہوجائے گا

وہ بھی قدرتی طریقے سے اس کو بنا نے کے لئے ایک انڈے کی زردی چاہئے ہوگی اور اس کو دو حصوں میں تقسیم کر لیجئے۔دیسی انڈہ ہو تو بہتر ہے ورنہ دوسرا انڈا بھی استعمال کیاجاسکتا ہے ۔ اب اس آدھی زردی میں فریش ملک کریم شامل کیجئے یعنی فریش دودھ کی بالائی شامل کیجئے ۔تیسرے نمبر پر آلمنڈ پاؤڈر کا 1 چمچ شامل کیجئے اب ان اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے۔اس کو دو سے تین دن کے لئے محفوظ کر کے رکھا جاسکتا ہے ۔ اب اس کو استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے۔

دن میں کسی بھی وقت اپنے چہرے کے اوپر ڈائریکٹلی اسے اپلائی کر لیجئے ۔ایک تھک لیئر اپلائی کر لیجئے اور پندرہ منٹ تک کھلا چھوڑ دیجئے۔ یہ فیشل ماسک ہر طرح کی سکن کے لئے سوٹ ایبل ہے ۔پندرہ منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے اسے اچھی طرح دھو لیجئے۔ٹھنڈے پانی سے بالکل نہیں دھونا ۔اس کے بعد ایک صاف ستھرے کپڑے سے یا تولیہ سے اپنے ہاتھ کو صاف کرلیجئے۔ اب آپ کو کسی بھی اچھے موسچرائزر کی ضرورت ہو گی ۔ اسے اپنے چہرے پر سپرے کر دیجئے اور ایک سے دو منٹ کے اندر یہ اچھے سے ڈرائی ہوجائے گا۔ اس فیشل ماسک کوہفتے میں صرف 3 بار استعمال کیجئے ۔چہرے کی چھائیاں داغ دھبے ختم ہوجائیں گے اور چہرے کی ان بیماریوں سے آپ محفوظ رہیں گے ۔شکریہ

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں