شہتوت کا دانہ صحت کا خزانہ

شہتوت گرمیوں کا بہترین پھل ہے پاکستان میں یہ وافر مقدار میں پایا جاتا ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ قدرت نے اس سستے اور میٹھے پھل میں کونسے کونسے صحت کے خزانے چھپائے ہوئے ہیں۔شہتوت اپنے میٹھے ذائے کی وجہ سے بڑوں اور بچوں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے ۔…