وہ میرے پاس روتی ہوئی آئی تھی لوگ مذاق اڑاتے ہیں پھر لوشن روزانہ لگایا

جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔

ماحولیاتی آلودگی، خشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔دودھ: دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ہمارے چہرے پر بہت زیادہ داغ دھبے نشانات چھائیاں یا ایکنی کے نشانات چھوٹ جاتے ہیں

جب بھی ہم شیشہ دیکھتے ہیں پریشان ہوجاتے ہیں مایوس ہوجاتے ہیں کہ بہت کچھ استعمال کرلیا مگر چہرے سے داغ دھبے وہ کسی صورت ختم نہیں ہورہے ۔اس صورت میں ہماری رنگ بہت زیادہ گوری بھی ہوتو کوئی فائدہ نہیں بلکل چمک نہیں ہوتی ۔ ہمارا چہرہ خوبصور ت نہیں لگتا ہے ۔اگر آپ اپنے چہرے سے داغ دھبوں کو ختم کرنے کیلئے تیار ہیں ۔

تو آج کی ریمڈی آپ ضرور استعمال کریں۔ امبہ ہلدی جو کسی بھی پنسار کی دکان سے مل جائیگی ۔ آپ نے دو انچ کا امبہ ہلدی کا ٹکڑا لیکر اس کا اچھے طریقے سے پاؤڈر بنا لینا ہے ۔ بلکل ہلدی جیسا باریک پاؤڈر ہونا چاہیے ۔ اس کو اچھے سے چھان کر ایک چمچ امبہ ہلدی کا باؤل میں پاڈر ڈال دینا ہے ۔ پھر آپ نے آدھا چمچ انگور کا سرکہ لینا ہے ۔ جوکہ آسانی سے مارکیٹ میں مل جائیگا۔پھر ا س کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔

اس کے بعد نیم کا تیل اس میں آدھا چمچ کے قریب ڈالنا ہے نیم کا تیل کڑوا ہوتا ہے اس کو اگر آپ ویسے اپنے چہرے پر کچھ قطرے رات لگا کر سوجائیں تو چہرے سے داغ دھبے ختم ہوجاتے ہیں۔ چوتھے نمبر پر آپ نے ایلو ویرا جل استعمال کرنا ہے ۔ایلو ویرا جل کے دو چمچ ڈالنے کے بعد اس ریمڈی کو اچھے طریقہ سے مکس کرلینا ہے ۔

رات کو سونے سے پہلے ڈائریکٹ اپنے چہرے ہلکے ہاتھوں سے دو منٹ تک مساج کرتے رہیں۔ داغ دھبے تو ختم ہونگے ڈارک سپوٹس اور چھائیا ں بھی ختم ہوجائینگے۔آپ کی جلد ایک دم سے بے داغ ہوجائیگی ۔ ہر طرح کے داغ دھبوں کو نچوڑ کر صاف ستھرا کرکے بلیچ کرکے رکھ دیگی ۔

اچھے سے مساج کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے یہ جلد میں جذب میں ہوجائیگا ۔ دو گھنٹے کے لیے چہرے پر چھوڑ دیں اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔اس ریمڈی کو آپ تقریباً پندرہ دن ریگو لر کریں آپ کے چہرے سے ہر طرح کے داغ دھبے نشانات چھائیاں بلکل ختم ہوجائینگی ۔ آپ نے

اس ریمڈی کو ضرور استعمال کرنا ہے اس کے استعمال سے چند دنوں میں آپ محسوس کریں گے کہ آپ اس قدر خوبصورت اور جاذب نظر ہوگئیں کہ آپ کے رشتہ دار اور دوست احباب آپ کو دیکھ کر رشک کریں گے اور آپ سے پوچھیں گے کہ آپ نے کیا استعمال کیا ہے ہمیں بھی اس راز کے بارے میں بتائیں۔

کیٹاگری میں : health

اپنا تبصرہ بھیجیں