یَا بَا سِطُ یَا فَتَّا حُ یَا کَرِ یمُ کے کمالات

اس وظیفہ کے بے شمار فوائد ہیں۔ کوئی بھی مشکل یا پریشانی ہو، رزق کی تنگی ہو، کروبار کی تنگی ہو، نوکری نا مل رہی ہو، نوکری کو کوئی خطرہ درپیش ہو، پھنسی ہوئی رقم واپس نا مل رہی ہو اس کے علاوہ کروبار میں آسانی کے لیے، جلد شادی یا شادی کے حوالے سے تمام مسائل کے لیے، الجھی اور مسائل میں گھیری زندگی کے لیے اور جسمانی و روحانی بیماریوں کے لیے غرض ہر چیز کے لیے بہت مفید ہے۔

وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے اٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے، چلتے پھرتے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں یَا بَا سِطُ یَا فَتَّا حُ یَا کَرِ یمُ پڑھنا ہے۔ جتنا زیادہ ہو سکے۔ خود بھی پڑھیں اور تمام گھر والے بھی پڑھیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہو گا ۔ انشا ءاللہ ہر مشکل آسان ہو گی ہر مسٔلہ حل ہو گاـ

اپنا تبصرہ بھیجیں